آئی سی سی ولڈکپ 2023، پا کستان کر کٹ ٹیم بھا رت جا ئے گی یا نہیں ، فیصلہ کل ہو گا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )آئی سی سی ولڈکپ 2023، پا کستان کر کٹ ٹیم بھا رت جا ئے گی یا نہیں ، فیصلہ کل ہو گا ،پی سی بی نے ورلڈکپ میں شرکت کے لئے وزیراعظم پاکستان سے رائے مانگی تھی۔۔وزیراعظم نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کمیٹی بنا دی,,کمیٹی کا پہلا اجلاس کل ہوگا اجلاس میں ٹیم کی بھا رت روانگی پرمشاورت ہوگی،،کمیٹی میں وزارت خارجہ ، قانون، وزارت مواصلات، آئی ٹی، اطلاعات اور وزارت بین الصوبائی رابطہ کے نمائندے بھی شامل،،چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف بھی شریک ہوں گے