وزیراعظم کے بیان سے عام انتخابات میں تاخیر کے بادل منڈلانے لگے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)عام انتخابات 2023نئی مردم شماری پر ہوں گے، وزیراعظم کے اس بیان سے انتخابات میں تاخیر کے بادل منڈلانے لگے ۔اس حوالے سے قانونی ماہرین نے کہا کہ الیکشن نئی مردم شماری کی مشترکہ مفادات کونسل کی منظوری اور نوٹیفکیشن کے بعد ہو سکتے ہیں۔وزیراعظم شہبازشریف کے بیان کے بعد کئی سوالات سامنے […]
صحافیوں اور آرٹسٹوں کے لئے ہیلتھ کارڈ جاری کرینگے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف آرٹسٹوں اور صحافیوں کیلئے ہیلتھ کارڈ کا اجرا کریں گے، جب کہ میڈیا ہاؤسز میں کم ازکم تنخواہ حکومت کی مقررکردہ تنخواہ کے مطابق ہوگی۔میں طلال چوری اور دانیال عزیز کو نااہلی ختم ہونے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں، دونوں مشکل وقت میں قیادت […]
ملجم منصوبہ ترکیہ،پاکستان کے مابین سٹریٹیجک شراکت داری کے فروغ کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے،وزیر اعظم

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور ترکیہ کے نائب صدر جودت یلماز نے کراچی میں مشترکہ طور پر پاک بحریہ کے جنگی جہاز طارق کارویٹ کا افتتاح کیا،افتتاح کراچی شپ یارڈ اور انجینیئرنگ ورکس میں منعقدہ تقریب میں کیا گیا،وزیرِ اعظم نے اپنے خطاب میں ترکیہ اور پاکستان کے مابین دفاعی تعاون کی اہمیت کا […]
توہین عدالت میں نااہلی کی مدت پوری ہونے پر نوازشریف کی طلال چوہدری کو مبارکباد

لندن(نیوزڈیسک)قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف نے لیگی رہنماء طلال چوہدری کو توہین عدالت کیس میں 5 سالہ نا اہلی کی سزا ثابت قدمی سے کاٹنے پر مبارک باد دی ہے،بدھ کو جاری ایک بیان میں نواز شریف نے کہا کہ جھوٹے مقدمات، سزاؤں، نااہلیوں اور ہر طرح کے ظلم کو میں نے اور […]
نگران وزیراعظم کا تقرر،شہباز شریف کا زرداری اور نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم کے تقررکیلئے شہباز شریف کا آصف زرداری اور نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ،نگران وزیراعظم کیلئے مجوزہ ناموں اور نگران سیٹ اپ پر مشاورت ، آئین اور قانون کے مطابق نگران وزیراعظم کے تقرر کا عمل مکمل کرنے پر اتفاق ،حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں کا آج مشاورت کا […]
سی اے اے کا یورپی ایوی ایشن ایجنسی کی ہدایات پر سخت ردعمل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے یورپی ایوی ایشن ایجنسی (ایاسا )کی ہدایات پر سخت ردعمل جاری کر دیا۔بدھ کو جاری ایک بیان میں سی اے اے نے کہا کہ پاکستان کی فضائی حدود دنیا کی تمام ایئر لائنز کے طیاروں کیلئےمحفوظ ہے، یورپی ایوی ایشن ایجنسی کی جاری ہدایات میں طیاروں […]
توشہ خانہ میں حقائق منظر عام پرآنے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی نے کئی بار یو ٹرن لئے،شیری رحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی کو نااہل کرانے میں کوئی دلچسپی نہیں یہ اپنی انتہاپسندسیاست کی وجہ سے پہلے ہی نااہل ہوچکے ہیں،وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمان کاٹویٹ کہا چیئرمین پی ٹی آئی اپنی تلاشی دیں جیسے چار سال مخالفین کی تلاشی لی،پہلے کہتے رہے میں نے توشہ خانہ کے تحائف […]
توشہ خانہ کیس میں راہ فرار اختیارکرنے کی کوشش کی جارہی ہے، عطاء تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )توشہ خانہ کیس میں راہ فرار اختیارکرنے کی کوشش کی جارہی ہے،کبھی ایک بہانہ تو کبھی دوسرا بہانہ کیاجاتاہے،معاون خصوصی وزیراعظم عطاء تارڑ کی میڈیا سے گفتگو کہا 40میں سے صرف 3پیشیوں پر ملزم کی حاضری لگی،کل ملزم نے ڈھٹائی سے کہہ دیا میرے ملٹری سیکرٹری نے تحائف بیچے، 35سوالات […]
ایران میں شدید گرمی کے باعث کل سے دو روزہ تعطیل کا اعلان

تہران(نیوزڈیسک)ایران میں گرمی کی غیرمعمولی شدت کے باعث دو روز کی تعطیل کا اعلان کر دیا گیاجبکہ اسپتالوں میں ہائی الرٹ کرنے کے علاوہ معمر اور بیمار افراد کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کردی گئی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہاکہ گرمی کی شدت کے باعث بدھ اور جمعرات […]
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستانی ٹیم بھارت پہنچ گئی

چنئی (نیوزڈیسک)قومی ہاکی ٹیم ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے بھارت کے شہر چنئی پہنچ گئی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق چنئی پہنچنے پر پاکستان کی ہاکی ٹیم کا روایتی ڈھول اور مقامی ثقافتی ڈانس سے استقبال کیا گیا،پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کو پھولوں کے ہار بھی پہنائے گئے جبکہ کھلاڑیوں کا بھارتی […]