اہم خبریں

توشہ خانہ میں حقائق منظر عام پرآنے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی نے کئی بار یو ٹرن لئے،شیری رحمان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )چیئرمین پی ٹی آئی کو نااہل کرانے میں کوئی دلچسپی نہیں یہ اپنی انتہاپسندسیاست کی وجہ سے پہلے ہی نااہل ہوچکے ہیں،وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمان کاٹویٹ کہا چیئرمین پی ٹی آئی اپنی تلاشی دیں جیسے چار سال مخالفین کی تلاشی لی،پہلے کہتے رہے میں نے توشہ خانہ کے تحائف نہیں بیچے اب کہہ رہے ملٹری سیکرٹری کے ذریعے تحائف بیچے تھے،توشہ خانہ میں حقائق منظر عام پرآنے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی نے کئی بار یو ٹرن لئے۔

متعلقہ خبریں