اہم خبریں

گلگت،گندم ریزرو اسٹاک سے ہزاروں بوریاں کم ہونے کاانکشاف

گلگت(اے بی این نیوز        ) سبسڈائزگندم خرد برد کرنے والوں کے خلاف کارروائی،سیکریٹری خوراک کا سول سپلائی کےگوداموں پر چھاپوں کاسلسلہ جاری گلگت کے بعد جگلوٹ سول سپلائی ڈپو سے بھی گندم غائب ہونے کاانکشاف ،گلگت: سیکریٹری دلدار احمدکااپنی ٹیم کے ہمراہ جگلوٹ سول سپلائی ڈپو پر چھاپہ مرا گیا،چھاپے میں گندم ریزرو اسٹاک سے سینکڑوں […]

نگراں سیٹ اپ کے بعد الیکشن کمیشن انتخابات کے شیڈول کا اعلان کریگا،احسن اقبال

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہنگراں سیٹ اپ کے بعد الیکشن کمیشن انتخابات کے شیڈول کا اعلان کریگا، نگراں حکومت جتنی بھی قابل ہو ان کے ساتھ بے یقینی کا تاثر رہے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیراحسن اقبال نے کہا کہ الیکشن سے فرار کسی صورت ممکن […]

ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ،ملازمین اور ان کے مستقبل کا مکمل خیال رکھا جائے گا،اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ سے متعلق سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میںوزیر ہوا بازی و ریلوے خواجہ سعد رفیق، وزیر تجارت سید نوید قمر، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور دیگر حکام کی شرکت،سول ایوی ایشن ملازمین کی یونین کے نمائندگان […]

ملک امجد زبیر ٹوانہ نئے چیئرمین ایف بی آر تعینات،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ملک امجد زبیر ٹوانہ کو چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو تعینات کردیا گیا،منگل کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ملک امجد زیبر ٹوانہ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاجبکہ ملک امجد زبیر ٹوانہ کو سیکرٹری ریونیو ڈویژن کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا،ذرائع کے مطابق ملک امجد ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ […]

عزیر بلوچ کے قریبی ساتھی کو 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی

کراچی(  اے بی این نیوز  )25 جنوری کو گرفتار ہونے والا لیاری گینگ وار عزیر بلوچ کے قریبی ساتھی کوعدالت نے 14 سال قید کی سزا سنا دی.ملزم کو کلری پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ کاروائی سے گرفتار کیا گیا تھا.ملزم کا نام ریڈ بک میں بھی شامل تھا. ملزم کی شناخت محمد اویس کے نام […]

وینس خطرے میں ہے، عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کیا جانا چاہیے،یونیسکو

نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی ادارے یونیسکو نے کہا ہے کہ اٹلی کا شہر وینس خطرے سے دوچار ہے ،اسے فوری عالمی ثقافتی مقامات کی فہرست میں شامل کیا جانا چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مابق یونیسکو نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاکہ مشہور اطالوی شہر وینس کو بے تحاشہ سیاحت، حد سے زیادہ ترقی اور موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے […]

بری امام عرس، 15 سے 17 اگست کو ہو گا، 16 سال کے بعد تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت بری امام مزار کی ترقی اور بہتر انتظام کے لیے قائم کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا،جس میںمعاونین خصوصی وزیر اعظم طارق باجوہ، طارق محمود پاشا،سابق ایم این اے حنیف عباسی،چیئرمین سی ڈی اے اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی،اجلاس میں بری امام […]

ایف بی آر کی جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس نئی شرح سے وصول کرنیکی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ہدایت کی ہے کہ غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس نئی شرح سے وصول کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے ایف بی آر نے صوبائی ریونیو بورڈز اور کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو مراسلہ بھیج دیا ۔ مراسلے میں کہا گیا کہ غیر منقولہ جائیداد […]

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے میچوں کاشیڈول

لاہور( اے بی این نیوز    )آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے میچز شیڈول کے تحت پاکستان اور سری لنکا کا میچ 12اکتوبر کی بجائے 10 اکتوبر کو ہو گا،پاکستان اور سری لنکا کا میچ وینیو تبدیل نہیں ہوا ،میچ حیدر آباد دکن میں ہو گا،پاکستان اور بھارت کا میچ 14 اکتوبر کو احمد آباد میں ہو گا،پاکستان […]

عام انتخابات میں تمام حلقوں سے امیدوار کھڑا کریں گے، پرویز خٹک

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد پاکستان خصوصاً خیبر پختونخوا کی خوشحالی کےلیے کام کرنا ہے۔منگل کو میڈیا سے گفتگو میں پرویز خٹک نے کہاکہ عام انتخابات میں ہماری جماعت تمام حلقوں سے امیدوار کھڑا کرے گی۔ پرویز خٹک نے کہا کہ ہماری پارٹی میں سب کےلیے […]