گلگت،گندم ریزرو اسٹاک سے ہزاروں بوریاں کم ہونے کاانکشاف

گلگت(اے بی این نیوز        ) سبسڈائزگندم خرد برد کرنے والوں کے خلاف کارروائی،سیکریٹری خوراک کا سول سپلائی کےگوداموں پر چھاپوں کاسلسلہ جاری گلگت کے بعد جگلوٹ سول سپلائی ڈپو سے بھی گندم غائب ہونے کاانکشاف ،گلگت: سیکریٹری دلدار احمدکااپنی ٹیم کے ہمراہ جگلوٹ سول سپلائی ڈپو پر چھاپہ مرا گیا،چھاپے میں گندم ریزرو اسٹاک سے سینکڑوں بوریاں گندم غائب ہونے کا معاملہ سامنے آیاگزشتہ دنوں سیکریٹری خوراک نے گلگت سول سپلائر ڈپو پر چھاپہ مارا تھاگلگت سول سپلائ ڈپو کے ریزرواسٹاک میں ہزاروں بوریاں کم ہونے کاانکشاف ہوا تھاعوامی سطح پر سیکریٹری خوراک کی کارروائیوں کی تعریف کی،سوشل میڈیا میں سیکرٹری خوراک کی کارروائیوں زیر بحث ہیں