آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے میچوں کاشیڈول

لاہور( اے بی این نیوز    )آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے میچز شیڈول کے تحت پاکستان اور سری لنکا کا میچ 12اکتوبر کی بجائے 10 اکتوبر کو ہو گا،پاکستان اور سری لنکا کا میچ وینیو تبدیل نہیں ہوا ،میچ حیدر آباد دکن میں ہو گا،پاکستان اور بھارت کا میچ 14 اکتوبر کو احمد آباد میں ہو گا،پاکستان نیدرلینڈ کے میچ کے شیڈول میں کو ئی تبدیلی نہیں کی گئی۔