بنوں ، 3 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

بنوں(نیوزڈیسک)بنوں میں 3 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا ،منگل کو بنوں کے تین سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ )کے مطابق رواں سال کا دوسرا پولیو کیس خیبر پختونخوا سے رپورٹ […]
وزیراعظم اور آرمی چیف کا دورہ پشاور،دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے،وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ پشاور،دورے کے دوران وزیراعظم کو صوبے کی مجموعی سیکورٹی صورتحال سمیت خار خودکش دھماکے، زیر تفتیش تحقیقات پر پیش رفت، منصوبہ سازوں، دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے درمیان روابط کے خاتمے اور انسداد دہشت گردی […]
بڑی مشکل سے آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوا، اب معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ چیئرمین تحریک انصاف نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا تھا، معیشت کی بربادی کی گہرائی کا اندازہ نہیں تھا، لیکن اب پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ دفن ہو چکا ہے، جس کے لئے اتحادیوں، آرمی چیف اور اسحاق ڈار نے ساتھ دیا۔ حکومت سنبھالی تومہنگائی کا طوفان چل […]
خیبر پختونخوا،تین سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)تین سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی،رواں سال کا دوسرا پولیو کیس خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے رپورٹ ہوا،یہ بات ترجمان وزارت صحت نے بتائی، وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہاکہ بچے کا عمر بھر کے لئے معذور ہونا قابل تشویش ہے۔ویکسین سے عمر بھر کی […]
اے ٹی سی نے فرخ حبیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت(اےٹی سی) نے تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کے دانستہ روپوش ہونے پر اُن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔،منگل کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عبہر گل خان نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی،دوران سماعت بتایاگیا کہ فرخ حبیب زمان پارک کے باہر آپریشن […]
پرتشدد اور انتہاءپسندی کا بل دوبارہ پیش نہیں کیا جائے گا ،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے پرتشدد اور انتہاءپسندی کا بل واپس لینے کا کہا تھا ،یہ بل حکومت نے پیش نہیں کیا تھا ، نہ ہی موجودہ حکومت کا تیار کردہ ہے ،موجودہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پرتشدد اور انتہاءپسندی کا بل دوبارہ پیش نہیں کیا جائے گا ،پرتشدد اور انتہاءپسندی […]
قومی اسمبلی نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023 منظور کر لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )قومی اسمبلی نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023 منظور کر لیا،وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضی جاوید عباسی نے سیکریٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023 کو ضمنی ایجنڈے کے طور پر پیش کیا۔ انٹیلی جنس ایجنسیاں بغیر وارنٹ کے کسی بھی جگہ کی تلاشی لے سکتی ہیں، انٹیلی جنس ایجنسیاں کسی […]
تھرپارکر ، غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں مبتلا 6 بچوں کا انتقال

تھرپارکر(نیوزڈیسک)تھرپارکر میں غذائی قلت، مختلف بیماریوں کاشکار 6 بچے انتقال کرگئے،محکمہ صحت سندھ نے منگل کو جاری ایک بیان میں بتایاکہ گزشتہ 24 گھنٹے میں سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں مبتلا 6 بچے انتقال کر گئے ،بیان کے مطابق جاں بحق بچے نومولود تھے، بچوں کا تعلق تھرپارکر کے دیہی […]
گریڈ 21 کے ایڈیشنل سیکرٹری ایجو کیشن وسیم اجمل چوہدری کے متعلق خوفناک حقائق سامنے آ گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )گریڈ 21 کے ایڈیشنل سیکرٹری ایجو کیشن وسیم اجمل چوہدری کے متعلق خوفناک حقائق سامنے آ گئے ، وسیم اجمل چوہدری پر اخلاقی اور مالی طور پر کرپٹ افسر کی شہرت ،، غیر ملکی دوروں کے لیے این جی اوز سے کک بیک لینے سمیت غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث […]
ہماری پوری کوشش ہے عام انتخابات وقت پر ہوں،مولانا فضل الرحمان

پشاور(نیوزڈیسک)جمعیت علماء اسلام (ف) کے قائد مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے ہر طرح کے جبر کا مقابلہ کیا، ہمارے کارکنوں کے حوصلے بلند ہیں۔منگل کو مولانا فضل الرحمان نے پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج باجوڑ دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی۔بعدازاں میڈیا سے گفتگو میں سربراہ جے یو […]