سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 22 ہزار 200 روپے کی سطح پر برقرار

کراچی (نیوزڈیسک) سونے کی قیمت میں آج کوئی کمی بیشی نہیں ہوئی۔ فی تولہ سونا 2 لاکھ 22 ہزار 200 روپے پر برقرار رہا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 1 لاکھ 90 ہزار 501 روپے کا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے […]
کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن بڑی پیش رفت ، پولیس کو جنگی ہتھیار استعمال کر نے کی اجازت مل گئی

کراچی ( اے بی این نیوز )کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن بڑی پیش رفت ،سندھ پولیس کو ڈاکووں کے خلاف جنگی ہتھیار ،اینٹی ائیر کرافٹ گن استعمال کرنے کی اجازت مل گئی،پولیس اینٹی ائیر کرافٹ گن بکتر بند گاڑیوں پر نصب کرکے استعمال کرے گی،سندھ پولیس نے اینٹی ائیر کرافٹ کی خریداری کے لیئے پاکستان آرڈینینس […]
تحریک انصاف نے عثمان بزدار،خسروبختیار سمیت 22 سابق ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا

لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزداراورخسروبختیار سمیت 22 سابق ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا۔منگل کو اس حوالے سے جاری اعلامیےمیں کہاگیاکہ پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے پر 22 ارکان کو پارٹی سے نکالا گیا۔اعلامیہ میں کہاگیاکہ سابق ایم این اے سردار محمد خان لغاری اور خسرو بختیار کی بنیادی رکنیت بھی […]
پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات خصوصی اہمیت کے حامل ہیں،وزیر اعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے سعودی عرب کے نائب وزیر برائے کان کنی، صنعت و معدنیات خالد بن صالح المدفر کی سعودی وفد کے ہمراہ ملاقات کی وزیر اعظم نے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہو ئے کہاپاکستان میں آمد پر آپکا خیر مقدم کرتے ہیں،پاکستان، سعودی عرب کی […]
آئی سی سی ورلڈ کپ2023، حکومتی کمیٹی کا پہلا اجلاس جمعرات کو ہوگا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ورلڈ کپ کے حوالے سے حکومت کی اعلیٰ سطح کی کمیٹی کا پہلا اجلاس جمعرات کو ہوگا، وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں قومی ٹیم کے بھارت جانے کے حوالے سے مشاورت ہوگی۔اجلاس میں کرکٹ بورڈ کے سربراہ ذکا اشرف بھی شریک […]
وزیراعظم کاستارہ امتیاز دینے کا اعلان بہت بڑا اعزاز ہے،نائلہ کیانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) دنیا بھرمیں 8 ہزار میٹر سےبلند 14 چوٹیوں میں سے آٹھ چوٹیوں کو کم ترین عرصے میںسر کرنے والی واحد پاکستانی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی طرف سے ستارہ امتیاز دینے کا اعلان بہت بڑا اعزاز ہے، پاکستان میں مشکلات میں گھرے کوہ پیماؤں کو بحفاظت واپس […]
نارووال، 15 فٹ لمبااور 60 کلو وزنی اژدھا آبادی میں گھس آیا

نارووال(نیوزڈیسک)نارووال میں 15 فٹ لمبا اورتقریباً 60 کلو وزنی اژدھا آبادی میں گھس آیا۔پولیس نے بتایاکہ منگل کو 15 فٹ لمبا اورتقریباً 60 کلو وزنی اژدھا آبادی میں گھس آیا،شہری خوفزدہ ہوگئے تاہم کچھ ہی دیر بعد اطلاع ملنے پر اس خطرناک اژدھے کو محکمہ وائلڈ لائف نے قابو کرلیا،محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق اژدھے […]
امیگریشن اینڈ پاسپورٹ دفاتر میں آن لائن تجدید کا عمل شروع کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )امیگریشن اینڈ پاسپورٹ دفاتر میں آن لائن تجدید کا عمل شروع کر دیا گیا، آن لائن تجدید کیلئے 1000 روپے اضافی فیس مقرر کر دی گئی ہے،معمول کے پاسپورٹ کیلئے اب 3 کی بجائے 4 ہزار روپے فیس جمع کروانا ہو گی،ارجنٹ فیس پر 5 کی بجائے 6ہزار روپے ادائیگی […]
افغانستان سے دہشتگردی روکنے کا مطالبہ کیا ہے ،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ بلاول بھٹونے کہاہے کہ ہم بلاکس کی سیاست میں نہیں، دنیا کے اہم رہنماؤں کی اسلام آباد آمد اس بات کا ثبوت ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی کامیاب ہے۔منگل کو تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ بلاول بھٹونے کہا کہ میری کوشش ہے کہ وزارت خارجہ کو سیاسی جماعتوں سے بالا رکھیں۔انہوں نے […]
10 نیب عدالتیں باضابطہ ختم کر دی گئیں،نوٹیفیکیشن جاری

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) وفاقی وزارت قانون کا نئے نیب قوانین بابت بڑا فیصلہ،10 نیب عدالتیں باضابطہ ختم کر دی گئیں،نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا،اسلام آباد کی 3 راولپنڈی کی 2 ملتان کی 2 کویٹہ کی3 عدالتیں ختم کی دی گئیںراولپنڈی میں 1 اسلام آباد میں 2 ملتان کویٹہ میں ایک ایک نیب عدالت […]