راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) وفاقی وزارت قانون کا نئے نیب قوانین بابت بڑا فیصلہ،10 نیب عدالتیں باضابطہ ختم کر دی گئیں،نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا،اسلام آباد کی 3 راولپنڈی کی 2 ملتان کی 2 کویٹہ کی3 عدالتیں ختم کی دی گئیںراولپنڈی میں 1 اسلام آباد میں 2 ملتان کویٹہ میں ایک ایک نیب عدالت رہ گئیںاسلام آباد میں عدالت چار،پانچ اور چھ راولپنڈی کی عدالت نمبر دو اور تین ختم ، جاری نوٹیفیکیشن کے مطابقاسلام آباد نیب عدالت چار بنکنگ عدالت 2, نیب عدالت پانچ سپیشل کورٹ سنٹرل ٹو بن گئیںاسلام آباد نیب عدالت چھ پراپرٹی ٹربیونل راولپنڈی نیب عدالت دو بنکنگ کورٹ عدالت تین بنکنگ کورٹ حافظ آباد ہوگی نیب عدالت دو ملتان بنک عدالت دو بہاول پور ،نیب عدالت تین بنک عدالت وھاڑی ہوگی نیب عدالت تین کویٹہ بنکنگ کورٹ،عدالت چار بنک عدالت عدالت پانچ پراپرٹی ٹربیونل ہوگا۔















