اہم خبریں

پڑوسیوں کی شکایت،ٹوئٹر ہیڈکوارٹرز پر لگے نئے لوگو ایکس کو ہٹا دیا گیا

شان فرانسسکو(نیوزڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں ٹوئٹر ہیڈکوارٹرز پر لگے نئے لوگو ایکس کو پڑوسیوں کی شکایت پر ہٹا دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے منگل کو جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا کہ انہیں ٹوئٹر کے لوگو ایکس کے حد سے زیادہ روشن سائن بورڈ سے متعلق تقریباً 24 […]

غیر تسلی بخش کارکردگی ، سیکرٹری نارکوٹکس ڈویژن کو عہدے سے ہٹادیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت نے غیر تسلی بخش کارکردگی پر سیکرٹری نارکوٹکس ڈویژن کو عہدے سے ہٹادیا۔سیکرٹری نارکوٹکس ڈویژن حمیرا احمد کو کابینہ سے بھنگ پالیسی مسترد ہونے پرکارروائی کے نتیجے میں ہٹایا گیا ،حمیرا احمد کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے جب کہ جوائنٹ سیکرٹری سکندر جلال کو بھی او ایس […]

حکومت کے اقدامات سے آج ملک کے ہر شعبے میں بہتری نظر آ رہی ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )عالمی مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا، وزیراعظم اعلان کر چکے ہیں کہ مدت پوری ہونے سے قبل حکومت چھوڑ دیں گے، موجودہ حکومت کے اقدامات سے آج ملک کے ہر شعبے میں بہتری نظر آ رہی ہے، اتحادی حکومت کی 15 ماہ […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روزبھی زبردست تیزی

کراچی ( اے بی این نیوز   )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا اختتام ہوا،کاروباری ہفتے کے دوسرے روز حصص بازارمیں مثبت رجحان رہا100 انڈیکس میں 195 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیامارکیٹ اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 482030 پوائنٹس بندہوا،گزشتہ روز 100 انڈیکس 48034 کی سطح پربند ہوا تھا،15ارب 94 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کے55 کروڑ69 لاکھ شیئرز کے سودے […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بریسٹ فیڈنگ ویک کاآغاز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہرین صحت نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دوران ملازمت بچوں کو دودھ پلانے والی مائوں کیلئے آسانیاں پیدا کی جائیں، ورلڈ بریسٹ فیڈنگ ویک منائے جانے کے آغاز پرنجی این جی اوسپارک نے جاری ایک بیان میں کہاکہ تمام نجی وسرکاری ادارے میں پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کونبھانے والی مائوں کو بچوں […]

پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر عائد ٹیکسز کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر عائد ٹیکسز کی تفصیلات سامنے آگئیں،دستاویز کے مطابقیکم اگست سے پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 202 روپے 32 پیسے فی لیٹر بنتی ہے،حکومت پیٹرول پر 71 روپے 58 پیسے فی لیٹر ٹیکس وصول کر رہی ہے،پیٹرول پر لیوی کی مد میں 55 روپے فی […]

گھریلوملازمہ تشددکیس کی ملزمہ سومیہ عاصم کی 7اگست تک حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )گھریلوملازمہ تشددکیس کی ملزمہ سومیہ عاصم کی 7اگست تک حفاظتی ضمانت منظور،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادنے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی، تشدد کاشکاررضوانہ بدستور آکسیجن پر، سانس لینے میں مشکلات،وزیراعظم شہباز شریف کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ٹیلیفون ، رضوانہ کےکیس، صحت […]

ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرا 15 کے بجائے 14 اکتوبر کو ہونے کاامکان

دبئی(نیوزڈیسک)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ 15 کے بجائے 14 اکتوبر کو ہونے کاامکان ہے ،ذرائع نے بتایاکہ ورلڈ کپ کے میچز ری شیڈول کرنے کے معاملے سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی مشاورت جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کا شعبہ انٹرنیشنل اور […]

غلطی ہوگئی معاف کردیں،فواد چوہدری نےمعافی نامہ جمع کرادیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )غلطی ہوگئی گئی معاف کردیں،فواد چوہدری الیکشن کمیشن پیش،توہین پر معافی نامہ جمع کرادیا،کسی کو برا بھلا کہنا پارٹی پالیسی ہو سکتی ہے؟ ممبر کمیشن کااستفسار،فواد چوہدری نے کہا ماحول ہی ایسا بنا ہوا تھا ملک کا، سمجھ نہیں آ رہی تھی تلخیوں میں جائیں گے کہاں، چیف الیکشن کمشنر […]

سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل، فل کورٹ سے متعلق فیصلہ کل ہوگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل، فل کورٹ سے متعلق فیصلہ کل ہوگا،اٹارنی جنرل نے 102 افراد کی فہرست سپریم کورٹ میں پیش کر دی، دلا ئل میں کہا زیر حراست ملزمان کی گرفتاری سی سی ٹی وی کیمرے اوردیگر شواہد کی بنیاد پر کی گئی ، جو لوگ براہ […]