اہم خبریں

کدھر گئے روسی تیل کی آمد پر تیل سستا کرنے کے شوبازی دعوے؟مونس الہٰی کی تنقید

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ءمونس الہٰی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرخزانہ نے جاتے جاتے قوم کو ایک اور اذیت ناک جھٹکا دے دیا،منگل کو جاری ایک بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ءمونس الہٰی نے کہاکہ اب کدھر گئے روسی تیل کی آمد […]

سراج الحق نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ظلم عظیم قرار دے دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سراج الحق نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ظلم عظیم قرار دے دیا،کہا قوم مہنگائی،بیروزگاری اور غربت مسلط کرنے والوں سے ووٹ کے ذریعے بدلہ لے،پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ بھی حکومت پر برس پڑےکہاچوروں نے پورا ملک آئی ایم ایف کے پاس گروی […]

معاشی تباہی ،شبر زیدی کی گواہی

(گزشتہ سے پیوستہ) شبرزیدی نے یہ بھی بتایا کہ جب انہوں نے تمباکو انڈسٹری پر ٹیکس لگانے کی کوشش کی تو اس وقت کے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ کے پی کے ایم این ایز ملنا چاہتے ہیں، انھوں نے کہا کہ تمباکو فیکٹری پر ٹیکس بند کریں یہ نہیں ہوسکتا، ہمارے […]

شرم پروف کرپشن اورپاکستان

(گزشتہ سے پیوستہ) دنیابھرسے ثبوت جمع کئے گئےاوران ثبوتوں کی بنیادپرمحترمہ اورمحترم کیخلاف سوئٹزر لینڈ اورسپین کی عدالتوں میں مقدمے دائرکئے گئے، پاکستان کی عدالتوں میں بھی مسلسل گیارہ سال تک مقدمے چلتے رہے،ان گیارہ برسوں میں حکومت بینظیربھٹوکے خلاف دوارب ڈالرکی کرپشن کے ثبوتوں کے دعوے کرتی رہی لیکن پھر 2007ء میں اچانک حکومت […]

باجوڑ دھماکہ، انتخابات ملتوی ہونے کا امکان

٭ …باجوڑ دھماکہ، 45 جاں بحق، 100 سے زیادہ زخمی، 20 کی حالت تشویش ناک، انتخابات کا امکان مخدوش ہو گیاO چین کے نائب وزیراعظم کی آمد، ہوائی اڈے پر2 وزراء نے استقبال کیا، وزیرخارجہ غائب، عرب امارات چلے گئے نجی تقریباتO چینی وزیراعظم کو ایوان صدر میں ہلال امتیاز کا اعلیٰ سول ایوارڈO وزیراعظم […]

بارش کے موسم میں سوجی کا حلوہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بارش کے موسم میں سوجی کا حلوہ ہو جائے تو کیا ہی بات ہے ، حلوہ تقریبا ہر ہی گھر میں بنتا ہے لیکن مختلف سٹائل سے کوئی مکھنڈی کھاتا ہے تو کوئی پتلا، کوئی کشمیری حلوہ پسند کرتاہے تو گڑوالا بناتا ہے ،حلوہ جیسا بھی ہو مزے کا ہی ہوتا […]

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا،287 روپے پر ٹریڈ ہونے لگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈالر مزید مہنگا ہوگیا،287 روپے پر ٹریڈ ہونے لگا۔تفصیلات کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا، ڈالر میز 36 پیسے مہنگا ہو گیا، نئی قیمت 287 روپے 36 پیسے ہو گئی ، واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر 39 پیسے سستا […]

امریکی ڈاکٹروں کی بڑی کامیابی،برقی چپ لگاکر معذور ہاتھ ٹھیک کردیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ڈاکٹروں کی بڑی کامیابی،برقی چپ سے معذور ہاتھ میں بھی حرکت پیدا کردی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی شخص کا حادثے میں ہاتھ معذور ہوگیا تھا جسے ڈاکٹروں نے دماغ میں برقی چپ لگا کر بحال کر دیا،ماہر ین کا کہنا ہے اس کو فزیوتھراپی سے مزید بہتر بنایا جا سکتا ہے […]

طرابلس،سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 385 پاکستانی تارکینِ رہا کر دئے گئے

طرابلس(نیوز ڈیسک) سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 385 پاکستانی تارکینِ وطن کو رہا کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تارکینِ وطن کے حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیم کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی حکام نے رات گئے ہیومن ٹریفکنگ میں ملوث ملزمان کے وئیر ہاؤس پر چھاپا مارا جس کے دوران 385 پاکستانی تارکینِ وطن […]

بیرون ملک جانیوالے تیار ہوجائیں، نادار نے نئی سفری پابندیاں لگادیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بیرون ملک جانیوالے تیار ہوجائیں، نادار نے نئی سفری پابندیاں لگادیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر کے ائیرپورٹس نئی ہدایات جاری کر دی گئیں، اب تمام باہر جانے والے مسافروں کے پولیو کارڈ چیک کئے جائیں گے ۔ نادرا کی طرف سے ہدایت جاری کی گئی ہے کہ مسافر […]