اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بیرون ملک جانیوالے تیار ہوجائیں، نادار نے نئی سفری پابندیاں لگادیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر کے ائیرپورٹس نئی ہدایات جاری کر دی گئیں، اب تمام باہر جانے والے مسافروں کے پولیو کارڈ چیک کئے جائیں گے ۔ نادرا کی طرف سے ہدایت جاری کی گئی ہے کہ مسافر اپنے ساتھ اپڈیٹڈ آن لائن پولیو کار رکھیں ،معیاد ختم ہو گئی ہے تو نیا بنوائیں ۔ واضح رہے کہ اس کے بغیر بیر ون ملک سفر ممکن نہیں ہو سکے گا۔















