فوجی عدالتوں میں سویلینز کاٹرائل کیس ، درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فوجی عدالتوں میں سویلینز کاٹرائل کیس ، درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق 6 رکنی لارجر بنچ اس کیس کی سماعت کرے گا جس کی سربراہی چیف جسٹس پاکستان عمرعطاء بندیال کریں گے ۔ جسٹس منیب اختر جسٹس اعجاز الاحسن،جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس مظاہر علی […]
گلوکارڈریک نے 27 سال پہلے قتل ہونیوالے مشہور گلوکار ٹوپاک کی یادگاری انگوٹھی خرید لی

اٹاوہ(نیوز ڈیسک) کینیڈین گلوکارڈریک نے 27 سال پہلے قتل ہونیوالے مشہور گلوکار ٹوپاک کی یادگاری انگوٹھی خرید لی ۔تفصیلات کے مطابق مشہور گلوکار ڈریک نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ اس کی قیمت 2 سے 3لاکھ لگائی گئی ،لیکن میں نے 10 لاکھ ڈالر میں خرید لی ،ڈریک نے مشہور گلوکار کی یاد میں اتنی […]
گجرات میں ٹریفک حادثہ،تین افرادجاں بحق ،2 شدید زخمی

گجرات (نیوز ڈیسک) گجرات میں ٹریفک حادثہ،تین افرادجاں بحق ،2 شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ تیز رفتار کار کے درخت سے ٹکرانے سے پیش آیا، جس میں تین افرادجاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوئے زخمیوں کی حالت بھی تشویشناک ہے ، حادثہ نواحی علاقےڈنگہ میں ہوا، ریسکیو ٹیموں نے فوری امدادی […]
نائب صدر ترکیہ آج پاکستان آئیں گے ،سیکیورٹی کے سخت انتظامات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نائب صدر ترکیہ سادت یلماز اعلیٰ آج پاکستان آئیں گے ، اس کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نائب صدر ترکیہ سادت یلماز اعلیٰ پاک بحریہ کی خصوصی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے،یہ تقریب کراچی شپ یارڈ میں منعقد کی جائے گی۔یا د رہے کہ […]
اگست میں دو سپرمون پہلا آج دوسرا 30 اگست کو ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اگست میں دو سپر مون ہونگے،ایک آج اور دوسرا 30 اگست کو ہوگا۔اگست میں دو سپر مون ہونگے،ایک آج اور دوسرا 30 اگست کو ہوگا۔ اس حوالے سے ماہر ین فلکیات نے کہا کہ کا کہنا ہے کہ آج چاند معمول سے 14 فیصد بڑا جبکہ 30 فیصد زیادہ روشن نظر […]
انگلش آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ کو ہمیشہ کیلئے خیر آباد کہہ دیا

لندن(نیوز ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔ واضح رہے کہ انہوں نے 2021 میں بھی ریٹائر منٹ کا اعلان کیا تھا لیکن ٹیم مینجمنٹ کے کہنے پر ایشز سیریز کھیلنے کے لیے رٹائرمنٹ واپس لے لی۔ اب انہوں نے واضح اعلان کرتے ہوئے […]
قومی اسمبلی نے پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 منظور کر لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )قومی اسمبلی نے پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 منظور کر لیا،بل خواجہ آصف کی جگہ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کیا،بل سینیٹ سے پہلے ہی منظور کیا جاچکا ہے،آرمی افسران ریٹائرمنٹ کے بعد دو سال تک سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گے،دوہری شہریت والے افواج پاکستان […]
نگران سیٹ اپ، اتحا دیوں کا اجلاس،اگلی بیٹھک میں فیصلہ متوقع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران سیٹ اپ کی تشکیل کیلئے حکومتی اتحادیوں کا اسپیکر چیمبر میں مشاورتی اجلاس منعقد ہوا،جس میںپیپلزپارٹی، ن لیگ، جمہوری وطن پارٹی ،بلوچستان عوامی پارٹی، ق لیگ کے رہنماوں نے شرکتکی،اتحادیوں کی اسمبلی تحلیل، نگران سیٹ اپ کی تشکیل پر مشاورت، اتحادیوں کا نگران سیٹ اپ کی تشکیل کیلئے مشاورت […]
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سےچینی نائب وزیر اعظم کی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سےچینی نائب وزیر اعظم کی ملاقات ، اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا،دونوں نے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے اور مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
قومی اسمبلی نے کنٹو نمٹس ترمیمی بل 2023 منظور کر لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)قومی اسمبلی نے کنٹونمنٹس ترمیمی بل 2023 منظور کر لیا، بل وزیر دفاع کی جگہ وزیر مملکت قانون شہادت اعوان نے پیش کیا،قومی اسمبلی نے سرمایہ کاری بورڈ ترمیمی بل کی بھی منظوری دے دی،بل وزیر مملکت قانون شہادت اعوان کی جانب سے پیش کیا گیا،دسمبر 2021 سے دسمبر 2022 […]