اہم خبریں

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز 22 سے 26 اگست تک سری لنکا میں کھیلی جائے گی

اسلا م آباد (  اے بی این نیوز  )پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز 22 سے 26 اگست تک سری لنکا میں کھیلی جائے گی، افغانستان کرکٹ بورڈ نے اس سیریز کی تصدیق کردی ہے،یہ سیریز فیوچر ٹور پروگرام کا حصہ ہے،پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 22 اگست کو ہمبنٹوٹا میں کھیلا […]

او جی ڈی سی ایل ، آئل اور گیس کی پیدوار میں ریکارڈ اضافہ کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (اوجی ڈی سی ایل) نے جولائی 2023کے مہینے کے دوران تیل، گیس اور ایل پی جی کی پیداوار میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔کمپنی نے متعدد ایکسپلوریشن اور ڈویلپمنٹ کنووں سے آئل اور گیس کی پیداوار میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔کمپنی کی […]

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سکینڈل،نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا جوڈیشل کمیشن کے قیام کا اعلان

لاہور( اے بی این نیوز    ) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں پیش آنے والے واقعہ کی ابتدائی رپورٹ پیش کی گئی، انہوں نے تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں واقعہ پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کا اعلان کر دیا، یہ اعلان انہوں نے اسلام آباد سے واپسی پر ائر پورٹ پر اہم اجلاس […]

سانحہ باجوڑ پاکستان کے امن کو خراب کرنے کی سازش ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )وزیراعظم میاں شہبازشریف کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد ،وزیراعظم شہبازشریف کی مولانا فضل الرحمان سے باجوڑ دھماکے پر اظہار تعزیت کی ،ملاقات میں وزیراعظم شہبازشریف کی شہداء کے بلند درجات کیلئے دعائے مغفرت وزیراعظم شہبازشریف کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاء وزیر خزانہ اسحاق ڈار،وفاقی وزیر […]

غیر جمہوری سوچ کے فیصلوں کے باعث آج ہم رو رہے ہیں،خورشید شاہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  ) وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے کہا کہ میں اور میری جماعت جے یو آئی ف کے ساتھ کھڑے ہیں،باجوڑ خودکش دھماکہ ایک بہت بڑا واقعہ ہے،کونسے جنات ہیں جو ہمیں نظر نہیں آ رہے؟کہاں اتنے بڑے واقعات کی منصوبہ بندی کی جاتی ہے؟ وہ قومی اسمبلی کے اجلاس […]

سی پیک خطے کی تقدیر بدلنے کا منصوبہ ،دوسرے مرحلے میں سپیشل اکنامک زون کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز   ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج کا دن دونوں ملکوں کیلئے یاد گار دن ہے، چین نے ترقی کا سفر ہمت اور لگن سے طے کیا، سی پیک خطے کی تقدیر بدلنے کا منصوبہ ہے وہ اسلام آباد میں سی پیک کے دس سال مکمل ہو نے […]

سی پیک پاکستان اور چین کی دوستی کے نئے دور کا آغاز ہے،چینی نائب وزیر اعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) چین کے نائب وزیر اعظم نے کہا کہ سی پیک بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا حصہ ہے، اس منصوبے سےخطےمین ترقی کا آغاز ہوا، سی پیک دونوں ملکوں کے مابین اہم منصوبہ ہے، پاکستان اور چین کے مابین بہت گہری دوستی ہے وہ اسلام آباد میں سی پیک کے […]

بیرون ملک پاکستانی سفارتخانوں میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف ،قومی اسمبلی میں تفصیلات پیش

اسلام آباد (اے بی این نیوزا)بیرون ملک پاکستانی سفارتخانوں میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف ، 35 ارب 49کروڑ 14 لاکھ روپے سے زائد مالی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کر دی گئی قومی اسمبلی میں گزشتہ تین سالوں کے دوران پاکستانی سفارتخانوں کا دورہ کرنے والی آڈٹ ٹیموں کی تفصیلات پیش کر دی گئیں،2020 […]

مہنگائی کے مارے عوام مزید پریشان،ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز         ) ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا،ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، 12 کلو گھریلو سیلنڈر کے نرخ میں 281 روپے اضافہ کیا گیا ہے،ایل پی جی کمرشل سلینڈر کی قیمت میں 1083 روپے کا اضافہ نوٹیفکیشن جاری،نئی قیمتوں کا طلاق […]

ٹیکنیکل ووکیشنل اینڈ ایجوکیشن ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ حب سینٹر آف ایکسیلنس کے آپریشنز اینڈ مینجمنٹ کو آؤٹ سورس کرنے کے لیے پی پی پی معاہدے پر دستخط

کراچی(  اے بی این نیوز   )حکومت بلوچستان نے بلوچستان پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی اور بلوچستان ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے مابین پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ معاہدے پر دستخط کردیئے۔معاہدے پر زیبیسٹ sZABISTکے ذیلی ادارے زیبٹیک آئی ٹی وی کے ساتھ دستخط کیے گئے۔ تقریب میں چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی […]