اہم خبریں

سی پیک کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو چکا ہے،شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں،مختلف منصوبوں پر پچیس ارب کی سرمایہ کاری ہو گی، سی پیک کا دوسرا مرحلہ نئے ماڈل کے تحت آگے بڑھے گا، وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ زراعت اور آتی ترجیح ہے، سی پیک کے دس سال مکمل […]

ڈالر پھر بے قابو،حصص بازارمیں زبردست تیزی

کراچی( اے بی این نیوز        )انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 286 روپے 64 پربندہوا،انٹربینک میں امریکی ڈالر19 پیسے کا اضافہ ہوااوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قیمت میں 1 روپے اضافہ ہوا،اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر292 روپے پر ٹریڈ کررہاہے،نیزپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا اختتام ہوا،نئے کاروباری ہفتے پہلے روز حصص بازارمیں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی،100 […]

اسٹیٹ بنک نے ما نیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا،شرح سود 22فیصد رکھنے کا فیصلہ

کراچی (  اے بی این نیوز  ) اسٹیٹ بنک نے ما نیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، اسٹیٹ بنک آف پاکستان کا شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ،اگلے سال شرح نمو دو سے تین فیصد رہے گی، مہنگائی کی شرح 20 سے 22فیصد رہنے کا امکان ہے، یہ بات گورنر اسٹیٹ بنک نے پریس کانفرنس کے دوران […]

باجوڑدھماکہ، سی پیک کی دس سالہ تقریبات سادگی سے منانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہبازشریف کا باجوڑ، خار میں دہشت گردی کے واقعے کے سوگ میں سی پیک کی دس سالہ تقریبات سادگی سے منانے کا فیصلہ ،وزیراعظم کی ہدایت پر سی پیک کے دس سال مکمل ہونے کی خوشی میں کلچر شو بھی منسوخ کردیاگیا ،سی پیک کے دس سال مکمل ہونے […]

نوجوان مایوس نہ ہوں ملک کامستقبل تابناک ہے،مصدق ملک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نوجوان مایوس نہ ہوں ملک کامستقبل تابناک ہے،ہمیں کیوں ایسانظر آتاہے کہ یہاں کچھ نہیں،وزیرمملکت پیٹرولیم مصدق ملک کی پریس کانفرنس کہا پاکستان بے پناہ معدنیات سے مالامال ہے،یہاں معدنی مٹی کی قیمت 6اعشاریہ ایک ٹریلین ڈالر ہے،ہم مٹی نہیں ترقی بیچیں گے،کل معدنی وسائل کی کانفرنس سے ہم مٹی […]

پاکستان کے معاشی اشاریئے بہتری کی جانب گامزن ہو نا شروع ہو گئے،وزیرخزانہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )پاکستان کے معاشی اشاریئے بہتری کی جانب گامزن ہو نا شروع ہو گئے،یقین ہے پاکستان دوبارہ معاشی طور پر مستحکم ہوگا،وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا بینک آف چائنہ اسلام آباد برانچ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کہا بینک آف چائنہ کی مالی مدد پر ہم ان کے مشکور ہیں،مشکل صورتحال میں […]

بھارت مقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ قبضہ ختم کرے 

یوم استحصال 2019 ء کا ایک دن ہے جو پاکستان میں ہر سال 5 اگست کو جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے ردعمل کے طور پر منایا جاتا ہے۔حکومت پاکستان نے بعد ازاں 5 اگست کو 2020  ء سے سالانہ یوم استحصال کے طور پر منانے کے لئے مقرر کر دیا۔کشمیریوں سے […]

سویڈن بذریعہ تھائی لینڈ اور ایتھوپیا

یہ دن بھی دیکھنا تھے کہ دنیا کی ایک عظیم مملکت جو جوہری طاقت بھی رکھتی ہے اس کے شہریوں کو سویڈن کے رہائشی ویزہ کے لئے ایتھوپیا اور سیاحتی ویزہ کے لئے تھائی لینڈ، کمبوڈیا، انڈونیشیا، ملائیشیا، فلپائن، سنگاپور، ویت نام اور میانمارجیسے ملکوں میں جا کر خوار ہونا پڑے گا۔ سویڈن جانے سے […]

معاشی تباہی ،شبر زیدی کی گواہی

ایک نجی چینل کے پروگرام میں  گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی حکومت کے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا کہ، ہم چیئرمین پی ٹی آئی کو مشورہ دیتے تھے مگر وہ  اس وقت کچھ سننے کے موڈ میں نہیں ہوتے تھے،(ن) لیگ کے اراکین کے ٹیکس کی فائلیں مانگی جاتی تھیں۔پی ٹی […]

اعجازچودھری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اعجازچودھری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع کردی گئی ۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں تھانہ شادمان کو نزر آتش کرنے کے مقدمے پر سماعت ،انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہرگل خان نے کی ۔ عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری […]