اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان کے معاشی اشاریئے بہتری کی جانب گامزن ہو نا شروع ہو گئے،یقین ہے پاکستان دوبارہ معاشی طور پر مستحکم ہوگا،وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا بینک آف چائنہ اسلام آباد برانچ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کہا بینک آف چائنہ کی مالی مدد پر ہم ان کے مشکور ہیں،مشکل صورتحال میں چین نے پاکستان کی مالی مدد کی،نوازشریف نے چینی قیادت سے ملکر سی پیک منصوبہ شروع کیا















