سی پیک کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو چکا ہے،شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں،مختلف منصوبوں پر پچیس ارب کی سرمایہ کاری ہو گی، سی پیک کا دوسرا مرحلہ نئے ماڈل کے تحت آگے بڑھے گا، وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ زراعت اور آتی ترجیح ہے، سی پیک کے دس سال مکمل ہو نے پر پاکستان اور چین کے مابین اہم یاد داشتوں پر دستخط کئے گئے، تقریب وزیر اعظم ہاوس میں منعقد ہو ئی ،وزیر اعظم شہباز شریف اور چین کے بائب وزیر اعظم نے خصوصی طور پر شرکت کی، تقریب سےکرتے ہو ئےہو ئے وزیر اعظم نے کہا کہ سی پیک کے دس سالمکمل ہو نے اور اس مو قع پر چین کے نائب وزیر اعظم ہی لیفینگ کی پاکستان آمد پر شکر گزار ہیں، انہون نے کہا کہ سی پیک معاہدے پر آج سے دس سال قبل سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق چینی صدر شی جنگ پنگ نے کئے تھے،اس معاہدے کی بدولت ہم کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان میں شعبی توانائی ،روڈ،پبلک ٹرانسپورٹ،ہائیڈل پاور سیکٹر میں پچیس ارب ڈالرز سے زیادہ سرمایہ کاری آئی، چین کے نائب وزیر اعظم کو خصوصی سفیر کے طور پر بھیجنے پر ہم صدر شی جنگ پنگ کے شکر گزار ہیں، اس سے دیان کو یہ پیغام جائے گا کہ پاکستان اور چین ایک مضبوط رشتے میں جڑے ہو ئے ہیں۔