مسائل کا حل زرعی انقلاب

قارئین کرام، اس مرتبہ سیاست کے میدانِ کا رزار سے اکتا کر وطنِ عز یز کے زرعی مسا ئل کے با رے میں لکھنا چا ہ رہا تھا۔ اور کیا حسین اتفاق ہے قارئین کرام، اس مرتبہ سیاست کے میدانِ کا رزار سے اکتا کر وطنِ عز یز کے زرعی مسا ئل کے با رے […]
اس دل کو تسلی کون دے ؟

دبئی میں مسلم لیگ ن کے سربراہ اور پی پی پی رہنمائوں کے درمیاں مذاکرات ہورہے ہیں ، پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف دھڑکتے دل اور دبئی میں مسلم لیگ ن کے سربراہ اور پی پی پی رہنمائوں کے درمیاں مذاکرات ہورہے ہیں ، پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف دھڑکتے دل اور کانپتی […]
شرم پروف کرپشن اورپاکستان

5اکتوبر2007ء کی شام کوشمارلی کوریا کے شہر ’’سن شی آن‘‘کے وسیع سٹیڈیم میں ایک حیرت انگیزواقعہ پیش آیا،جہاں ڈیڑھ لاکھ لوگ دم سادھ کربیٹھے 5اکتوبر2007ء کی شام کوشمارلی کوریا کے شہر ’’سن شی آن‘‘کے وسیع سٹیڈیم میں ایک حیرت انگیزواقعہ پیش آیا،جہاں ڈیڑھ لاکھ لوگ دم سادھ کربیٹھے تھے،سٹیڈیم میں پن ڈراپ خاموشی تھی اورسٹیڈیم […]
کبھی اداکارنہیں بننا چاہتا تھا،عدنان شاہ ٹیپو کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مشہور اداکارہ عدنان شاہ ٹیپو نے انکشاف کیا کہ میں کبھی اداکارنہیں بننا چاہتا تھا، لیکن موقعوں سے فائدہ اٹھایا اپنا کریئر بنانے کیلئے 16 سال کی عمر میں گھر چھوڑا ،میں زندگی میں سکون حاصل کرنا چاہتا تھا ، بس پہلے کچھ بن جانے کی لگن تھی، چھوٹی چھوٹی خواہشات […]
مجھے نگران حکومت میں کوئی عہدہ نہیں چاہیے،شبر زیدی کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو شبر زیدی نے کہا ہے کہ مجھے نگران حکومت میں کوئی عہدہ نہیں چاہیے،ضعیف ماں کی وجہ سے کراچی نہیں چھوڑ سکتا۔ شبر زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں اپنی آئندہ زندگی پیشہ ورانہ کام میں […]
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس ہزار پوائنٹس سے بھی تجاوز کر گیا

کراچی(نیوزڈیسک) سٹاک مارکیٹ کی دو سال کی بلند ترین سطح پر آگئی، 100 انڈیکس ہزار پوائنٹس سے بھی تجاوز کرگیا ، کاروباری میں کاروباری ہفتے ابتداء سے ہی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان رہا ، شیئر ز کی ٹریڈنگ کے دوران 1028 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد 100 انڈیکس 48 […]
ڈالر سستا،روپے کی قیمت مستحکم ہونے لگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈالر سستا،روپے کی قیمت مستحکم ہونے لگی ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری روز کے ابتداء سے ہی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی انٹر بنگ میں ڈالر 46 پیسے سستاہونے کے بعد 286 روپے کا ہوگیا گزشتہ کاروباری روز کے اختتام تک انٹربینک میں ڈالر 286 روپے 46 پیسے پر […]
دریائے ستلج میں طغیانی ، دو بھارتی، سیلاب میں بہہ کر پاکستان پہنچ گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) دریائے ستلج میں طغیانی ، دو بھارتی، سیلاب میں پاکستان پہنچ گئے ۔تفصیلات کے مطابق دریائے ستلج میں سرحد سے متصل گاؤں میں طغیانی کی وجہ سے رتن پال اور ہواندر سنگھ نامی شخص سیلابی پانی میں بہہ کر پاکستانی حدود میں آگئے ،اس حوالے سے بارڈر فورسز اور پنجاب رینجرز میں فلیگ […]
باکسر عامر خان سے علیحدگی ، فریال نے شادی کی انگوٹھی بھی اتار دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور فریال مخدوم میں دوریاں بڑھنے لگیں، اہلیہ فریال مخدوم نے شادی کی انگوٹھی بھی اتار دی۔تفصیلات کے مطابق باکسر عامر خان کے ماڈل سمیرا کو غیر اخلاقی پیغامات بھیجنے کے سکینڈل کو فریال مخدوم اور باکسر عامر خان میں دوریوں کی وجہ قرار دیا […]
پاکستانی تن ساز اعجاز احمد نے بگ مین چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی تن ساز اعجاز احمد نے عالمی باڈی بلڈنگ مقابلے بگ مین چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے باڈی بلڈر اعجاز احمد نے یہ اعزاز بگ مین ویکینڈ”Bigman Weekend” باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی پاکستانی تن ساز اعجاز احمد […]