اہم خبریں

مجھے نگران حکومت میں کوئی عہدہ نہیں چاہیے،شبر زیدی کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو شبر زیدی نے کہا ہے کہ مجھے نگران حکومت میں کوئی عہدہ نہیں چاہیے،ضعیف ماں کی وجہ سے کراچی نہیں چھوڑ سکتا۔ شبر زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں اپنی آئندہ زندگی پیشہ ورانہ کام میں گزارنا چاہتا ہوں ، اسلام آباد میں رہ کر اپنی زندگی ضائع نہیں کرنا چاہتا بلکہ ایس آئی یوٹی کیلئے کچھ کام کرنا چاہتا ہوں۔

متعلقہ خبریں