پاکستانی گھڑسوار کا اعزاز ،پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستانی گھڑسوار کا اعزاز پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان نے ۔یہ اعزاز پیرس اولمپکس کیلئے آئرلینڈ میں ہونیوالے کوالیفائینگ مقابلوں میں حاصل کیا ، واضح رہے کہ عثمان خان نے اس سے قبل ٹوکیو اولمپکس کیلئے بھی کوالیفائی کیا تھا لیکن مقابلوں میں […]
پسند کی شادی پر گھروالے ناراض،غیرت کے نام پر سالے نے بہنوئی کو قتل کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) پسند کی شادی پر گھروالے ناراض،غیرت کے نام پر سالے نے بہنوئی کو قتل اور بہن کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ کر اچی کے علاقے گلستان جوہر پہلوان گوٹھ میں پیش آیا ۔قتل غیرت کے نام پر کیا گیا ہے ،لڑکی کے گھر والوں نے میاں بیوی کو کھانے […]
سائنسدانوں کا کارنامہ ،46 ہزار سال پہلے سے جمے کیڑوں کو ہوش میں لے آئے

لندن(نیوز ڈیسک) سائنسدانوں کا کارنامہ ،46 ہزار سال پہلے سے جمے کیڑوں کو ہوش میں لے آئے، تفصیلات کے مطابق سائنسدانوں نے تحقیق سے ثابت کردیا کر زندگی کو فریز کر کے ہزاروں سال تک روکا جا سکتا ہے ،اس کا عملی نمونہ سائبیریا کی برف سے ملنے والے ہزاروں سال پہلے کے جمے کیڑوں […]
بچی تشدد معاملہ،وزیر اعظم کا سخت نو ٹس، ملزم کون ہے، اسے خاطر میں نہ لایا جائے، شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کا 14 سالہ بچی رضوانہ پر تشدد کے واقعے کا سخت نوٹس، وزیر اعلی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی ،وزیراعظم شہباز شریف کی وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی کو بچی کو علاج کی بہترین سہولیات کی فراہمی کی ہدایت،وزیراعظمنے مزید ہدایت دی کہ بچی کی […]
کراچی ، ڈکیتوں کی فائرنگ، شاہین فورس کا اہلکار شہید

کراچی ( اے بی این نیوز )اختر کالونی پولیس مقابلے کے دوران ڈکیتوں کی فائرنگ سے تھانے میں تعینات شاہین فورس کا اہلکار شہید ہو گیا، ایس ایس پی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق اہلکار کو گولی سینے پر لگی ، موٹر سائیکل پر تین ڈکیت سوار تھے، پولیس نے مشکوک جانتے ہوئے رکنے کا اشارہ کیا […]
باجوڑ دھماکہ ، خود کش تھا ،12 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا،ابتدائی تحقیقات سامنے آگئیں

پشاور ( اے بی این نیوز )باجوڑ میں خار کےمقام پر ہو نے والا دھماکا خود کش تھا جس میں12 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا، بم ڈسپوزل یونٹ کی جانبسے یہ بات ابتدائی تحقیقات میں سامنے آئی ہے، واضح رہے کہ باجوڑ کے صدر مقام خار میں جے یو آئی ف کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ40ا […]
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی چین کے نائب وزیر اعظم کو پاکستان کا بڑ ا سول ایورڈ ،ہلال پاکستان ،عطاکرینگے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) سی پیک اور پاک چین دوستی کے لازوال رشتے کو عصر حاضر کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کر نے اور اسکو وسعت کے ایک نئے دور میں داخل کر نے کی جانب پاکستان کا بڑا اقدام ، وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوئس پر صدر مملکت ڈاکٹر […]
9اگست کو اسمبلیاں تحلیل کر دی جائیں گی ،خورشید شاہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خور شید شاہ نے کہا ہے کہ نو اگست کو اسمبلیان تحلیل کر دی جائیں گی، نیز انہوں نے نگران وزیر اعظم کیلئے وزیر دفاع کی جانب سے پانچ نام پیش کئے جانے کے بیان کی بھی تو ثیق کی، انہوں نے کہا کہ […]
با جوڑ میں دھماکہ،شہر قائد میں ہا ئی الرٹ جاری،پولیس کو شہر میں انتہائی متحرک کر دیا

کراچی ( اے بی این نیوز )ایڈیشنل آئی جی نے باجوڑ دھماکے کے تناظر میں پولیس کو ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کیے ،کراچی پولیس کو شہر میں انتہائی متحرک رہنے اور غیر معمولی سرگرمیوں کی نگرانی کرنے کی ہدایت تمام مساجد، مدارس، امام بارگاہوں اور اطراف سمیت ممکنہ حساس علاقوں میں انٹیلی جنس بڑھانے کا […]
سی پیک کے دس سال مکمل،چین کے نائب وزیر اعظم کا دورہ پاکستان، کل کنونشن سینٹر میں سی پیک کانفرنس ،اہم خطاب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سی پیک کے دس سال مکمل ہونے پر چین کے نائب وزیر اعظم پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔ ہر آزمائش پر پوری اترنے والی پاک چین دوستی کے نئے باب کا آغاز ، امن ہو یا جنگ ،معاشی ترقی ہو یا […]