اہم خبریں

پسند کی شادی پر گھروالے ناراض،غیرت کے نام پر سالے نے بہنوئی کو قتل کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) پسند کی شادی پر گھروالے ناراض،غیرت کے نام پر سالے نے بہنوئی کو قتل اور بہن کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ کر اچی کے علاقے گلستان جوہر پہلوان گوٹھ میں پیش آیا ۔قتل غیرت کے نام پر کیا گیا ہے ،لڑکی کے گھر والوں نے میاں بیوی کو کھانے پر بلایا ،لڑکی کے بھائی کو پسند نہ آیا ، سالے نے بہن اور بہنوئی پر فائرنگ کردی ، مرد قتل اور عورت شدید زخمی ہو گئی۔ پولیس کی مزید تحقیقات جاری

متعلقہ خبریں