اہم خبریں

وزیراعظم کامولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کوٹیلی فون ، مجرموں کو قرار واقعی سزا دینے کے عزم کا اظہار

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہبازشریف نے پی ڈی ایم کے سربراہ اور امیر جمعیت علماءاسلام (ف) مولانا فضل الرحمن اور وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کو ٹیلی فون کیا ،انہوں نے باجوڑ، خار میں جے یو آئی (ف) کے ورکرز کنونشن میں دھماکے پر افسوس اور تعزیت کا اظہار کرتے ہو ئے […]

اہم اجلاس بے نتیجہ ختم ، ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ پر تحفظات اور خدشات برقرار

کراچی( اے بی این نیوز    )سول ایوی ایشن اتھارٹی کی آؤٹ سورسنگ کے حوالے وزیر ہوا بازی اور یونینز نمائندوں کے مابین اجلاس ختم ہو گیا،وزیر ہوا بازی اور یونینز نمائندوں کے مابین لاہور میں ہونے والی میٹنگ میں جزوی پیش رفت ہو ئی،اسحاق ڈار کی سربراہی میں آؤٹ سورسنگ کے لئے قائم کابینہ کمیٹی سے […]

سیاسی سرگرمی پر دہشتگردوں کا حملہ انتہائی تشویشناک ہے،سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نےباجوڑ میں جمیعت علماء اسلام کے ورکرز کنونشن میں دھماکے کی شدید مذمت  کرتے ہو ئے کہا کہ سیاسی سرگرمی پر دہشتگردوں کا حملہ انتہائی تشویشناک ہے،پیپلز پارٹی کے کارکنان خون کا عطیہ دینے اور امدادی کاریوں میں شامل ہوں،انہوں نے کہا […]

باجوڑ ،جے یو آئی ف ورکرز کنونشن دھماکا،45 جاں بحق ،150سے زائد زخمی

پشاور( اے بی این نیوز ) باجوڑ کے صدر مقام خار میں جے یو آئی ف کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ45ا افراد جاں بحق جبکہ150سے زائد افراد زخمی ہو گئے،جاں بحق ہو نے والوں میں خار کے امیر بھی شا مل ،سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا ، لاشوں اور زخمیوں کو […]

ہم مٹھی بھر دہشت گرد عناصر کو جلد ختم کر کے دم لیں گے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کی ضلع باجوڑ میں جے یو آئی کے کنونشن میں دھماکے کی شدید مذمت کی،دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا،وزیر داخلہ کی شہدا کی بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی وزیر […]

چین کے نائب وزیر اعظم تین روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (    ) چین کے نائب وزیر اعظم تین روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئے، وفاقی وزرا ران ثنا اللہ،طارق فاطمی اور احسن اقبال نے استقبال کیا، چین کے نائب وزیر اعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہے، دورہ کے دوران چین کے نائب وزیر اعظم صدر مملکت اور وزیر اعظم سے ملاقاتیں […]

دہشت گرد پاکستان کے دشمن ہیں،ان کو صفحہ ہستی سے مٹادیں گے،وزیر اعظم

لاہور(اے بی این نیوز     )وزیراعظم شہبازشریف نے باجوڑ، خار میں جمعیت علماءاسلام (ف) کے ورکرز کنونشن میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہو ئے قیمتی جانوں کے نقصان پر شدید رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا،وزیراعظم کا جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ، قائدین اور کارکنوں سے اظہار تعزیت کیا،وزیراعظم کاجے یو […]

باجوڑ، صدر مقام خار میں جے یو آئی ف کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ30 افراد جاں بحق

باجوڑ( اے بی این نیوز ) باجوڑ کے صدر مقام خار میں جے یو آئی ف کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ، تیس افراد جاں بحق جبکہ80سے زائد افراد زخمی ہو گئے،جاں بحق ہو نے والوں میں خار کے امیر بھی شا مل، ،سیکیورٹی اہلکاروںنے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا ، لاشوں اور زخمیوں کو […]

بھارہ کہو بائی پاس پراجیکٹ،افتتاح سے قبل ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار، کسی بڑے حادثہ کا سبب بن سکتا ہے

بھارہ کہو ( اے بی این نیوز    )بھارہ کہو بائی پاس پراجیکٹ انتظامیہ کی کرپشن کا منہ بولتا ثبوت سامنے آگیا، بھارہ کہو بائی پاس شہریوں کے لئے خطرے کا باعث بن گیا،افتتاح سے قبل ہی پل کی دیوارمیں دراڑیں پڑ گئیں، سڑک بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی۔مون سون بارشوں نے ناقص میٹریل کا پول […]

باجوڑ، صدر مقام خار میں جے یو آئی ف کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ، 5 جاں بحق

باجوڑ( اے بی این نیوز   ) باجوڑ کے صدر م مقام خار پر دھماکہ ،متعدد افراد کے زخمی ہو نے کی اطلاع ہے، یہ دھماکہ باجوڑ کے صدر مقام خار میں ہو ا جہاں جے یو آئی ف کا جلسہ ہو رہا تھا، امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ہیں،زخمیوںں کو طبی امداد پہنچائی جا رہی […]