باجوڑ، صدر مقام خار میں جے یو آئی ف کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ، 10افراد زخمی

باجوڑ( اے بی این نیوز ) باجوڑ کے صدر م مقام خار پر دھماکہ ،متعدد افراد کے زخمی ہو نے کی اطلاع ہے، یہ دھماکہ باجوڑ کے صدر مقام خار میں ہو ا جہاں جے یو آئی ف کا جلسہ ہو رہا تھا، امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ہیں،زخمیوںں کو طبی امداد پہنچائی جا رہی […]
پرانی مرد م شماری پر نئے الیکشن قبول نہیں کرینگے، خالد مقبول صدیقی

کراچی ( اے بی این نیوز )پرانی مرد م شماری پر نئے الیکشن قبول نہیں کرینگے،ایسے انتخابات چاہتے ہیں جو سب کو قابل قبول ہوں،ایم کیوایم کے خالد مقبول صدیقی کا دوٹوک پیغام کہاوفاق اپنے وعدے پورے کرے،2018کے انتخابات میں منصوبے کے تحت دھاندلی ہوئی،ہم نے پاکستان کی حرمت کی خاطر اپنی لیڈرشپ کو خیر آباد کہہ […]
پیپلز پارٹی الیکشن کیلئے متحرک،زرداری کے اسلام آباد میں ڈیرے،بلاول آج لاہور پہنچیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پیپلز پارٹی الیکشن کیلئے متحرک،زرداری کے اسلام آباد میں ڈیرے،بلاول آج لاہور پہنچیں گے،آصف زرداری اتحادی قائدین اور دیگر سیاسی شخصیات کے ساتھ ملاقاتیں کرینگے،بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ جنوبی پنجاب کے اہم رہنماؤں کی ملاقات متوقع،بلاول بھٹو سینئر پارٹی رہنماؤں سے الیکشن کے متعلق مشاورت بھی کرینگے۔
چیئرمین سینیٹ نے پر تشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل 2023 ڈراپ کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام سے متعلق بل کیخلاف سینیٹ میں اپوزیشن اور حکومتی اتحادی جماعتیں یک زباں ہو گئیں،بل کو جمہوریت اور سیاسی جماعتوں کیلئے شکنجہ قرار دیدیا۔اتحادی جماعتوں کی بل کی شدید مخالفت احتجاج اور واک آؤٹ کی دھمکی کام کر گئی ۔۔چیئر مین سینیٹ نے حکومتی […]
حکومت نےسپریم کورٹ سے ملٹری ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت نےسپریم کورٹ سے ملٹری ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کر دی،فوجی عدالتوں کیخلاف کیس فل کورٹ کو سننا چاہیے،حکومت کاموقف،آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ آئین پاکستان سے پہلے سے موجود ہیں جنہیں آج تک چیلنج نہیں کیا گیا، اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں جواب جمع […]
آنر نے کم قیمت معیاری فون متعارف کرا دیا

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چینی موبائل فون کمپنی آنر نے کم قیمت موبائل متعارف کرا دیا،آنر کے اس مڈ رینج فون کا نام آنر ایکس 6 اے ہے ، اس فون کو تمام سہولتوں کے ساتھ ایک معیاری فون کہا جا رہا ہے۔ اس کا او ایس اینڈرائیڈ 13 ہے ، اس میں اوکٹاکور سی پی یو […]
باغ کی کھدائی کے دوران ماہرین کو دوہزار سال پرانا شاہی تھیٹر مل گیا

روم (نیوز ڈیسک) ماہرین آثار قدیمہ نے دوہزار سال پرانا شاہی تھیٹر دریافت کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی کے دارالحکومت روم میں باغ کی کھدائی کے دوران رومی شہنشاہ نیرو کے دور کا 2 ہزار سال پرانا شاہی تھیٹر دریافت کر لیا گیا۔ ماہرین آثار قدیمہ تاریخی عمارت کی تزئین و آرائش کےلئے […]
فحش وڈیوز سکینڈل اور اس کا سدباب

(گزشتہ سے پیوستہ) آئے روز الیکٹرانک، پرنٹ اور سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے واقعات میں یہ بات واضح ہے کہ فحاشی پر مبنی ڈرامےاورنیم برہنہ عورتوں کی تصاویر اور ویڈیوز جذبات ابھارنےمیں اہم کردار اداکرتے ہیں۔ ٹی وی چینلز پر اخبار ورسائل میں جو اشتہار شائع ہوتے ہیں، ان میں عورتوں کو پرکشش بناکربرائے […]
شہادت حسینؓ کامطالبہ

(گزشتہ سے پیوستہ) امام حسینؓ ذوالحج60ھ کے پہلے ہفتے میں کوفہ کے راستے میں حضرت عبداللہ بن مطیہ سے جب ملے توانہوں نے بصداحترام حضرت امام حسینؓ سے کہا: میں آپ کوقسم دلاتاہوں کہ آپ واپس مکہ تشریف لیجائیں، وہ ضرورآپ کوقتل کر ڈالیں گے۔ لیکن حضرت امام حسین ؓ نے واضح الفاظ میں اپنے […]
ایک شہر آشوب ’’پولیس اور عدل‘‘ کی ہم آغوشیوں کا

٭اسلام آباد: کم سن بچی پر تشدد کرنے والی سول جج کی بیوی سومیہ کے خلاف مقدمہ! ہائی کورٹ نے ضمانت منظور کر لی، بچی کے جسم پر 15 زخم، دونوں ٹانگیں ایک بازو شکستہ، دماغ میں زخم میں کیڑے، ملزمہ کی لاعلمی! O خواجہ آصف، ’’میں نے جو کچھ کہا (پی ٹی آئی کی […]