لیگزی ایلفرڈ نے پاکستان کا سفردوبارہ کرنیکا اظہار کردیا

لندن(نیوزڈیسک)دینا کی کم عمرترین سیاح لیگزی ایلفرڈ پاکستان کا دوبارہ سفرکرنے کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لیگزی ایلفرڈ نے کہا کہ پاکستان جانا ان کی زندگی کا بہترین سفر تھا ،پاکستان کا دوبارہ سفر کرنا چاہیں گی ،گنیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے والی لیگزی ایلفرڈ بھی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کی دلدادا ہو گئیں ۔واضح […]
ایاسا کی پاکستانی فضائی حدود سے متعلق ایڈوائزری پر عمران اسلم خان کا شدید ردعمل

کراچی(نیوز ڈیسک) ایاسا کی پاکستانی فضائی حدود سے متعلق ایڈوائزری پر پاکستان ایئرکرافٹس اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن کا سخت ردعمل سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق بانی پاکستان ایئرکرافٹس اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن عمران اسلم خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود تمام طیاروں کیلئے مکمل محفوظ ہے اور پاکستانی ایئرپورٹس پر تمام […]
پرامن عاشورہ محرم کے انعقاد پر وزیراعظم شہباز شریف کا اظہار تشکر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے پرامن عاشورہ محرم کے انعقاد پر اظہار تشکرکرتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ بہترین سکیورٹی انتظامات کی وجہ سے کوئی ناخوشگوار واقعہ نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ بہترین انتظامات پر وفاقی وزیر داخلہ ، وفاقی وصوبائی حکام اور سکیورٹی فورسز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ امن وامان […]
زیم افرو ٹی 10 کا ٹائٹل قلندرز نے اپنے نام کرلیا

ہرارے (نیوز ڈیسک) ڈربن قلندرز نے زیم ایفرو ٹی 10 کے پہلے ایڈیشن کے فائنل میں جوبرگ بفیلوز کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔ میچ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حضرت اللہ زازئی نے 22 گیندوں پر 43 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور ڈربن قلندر کی فتح […]
کپٹن شپ کیا گئی،ویرات کوہلی واٹر بوائے بن گئے

برج ٹاؤن (نیوز ڈیسک) کپٹن شپ کیا گئی،ویرات کوہلی واٹر بوائے بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ویسٹ انڈیز کیخلاف ہونے والے دوسرے ون ڈے میں ویرات کوہلی کو واٹر بوائے کے طور پر کام کرتے ہوئے دیکھا گیا،دوسرے ون ڈے میچ میں کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی دونوں پلیئنگ الیون کا حصہ […]
دریائے ستلج میں درمیانے درجے کا سیلاب ،متعدد حفاظتی بند ٹوٹ گئے

بہاولنگر(نیوز ڈیسک) حالیہ مون سون بارشوں کی وجہ سے دریائے ستلج میں درمیانے درجے کا سیلاب ، بہاولنگر میں قائم کردہ متعدد حفاظتی بند ٹوٹ گئے، دریاکے آس پاس کی آبادیاں زیر آب آگئیں، 86 مواضعات سمیت قریبی آبادیوں میں دریا کا پانی داخل ہوگیا۔ بند ٹونے کے باعث درجنوں دیہاتوں کا آپس میں زمینی […]
ایشز سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ،انگلینڈ نے 377 رنز کی برتری حاصل کرلی

لندن(نیوزڈیسک)ایشز سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ،انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط ،377 رنز کی برتری حاصل کرلی۔تفصیلات کے مطابق آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کیخلاف کامیاب کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ،377 رن کی برتری حاصل کرلی ،دوسری اننگز میں جو روٹ 91 رنز بنا کر نمایاں رہے ۔انگلینڈ نے تیسرے دن کے اختتام تک […]
سینیٹ اجلاس آج ہوگا، ایجنڈا جاری کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹ کا اجلاس آج ہوگا، ایجنڈا جاری کردیا گیا ۔ سینیٹ میں پُر تشدد انتہا پسندی روکنے اور توشہ خانہ ریگولیشن کا بل پیش کیا جائے گا۔اس کے علاوہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل ،پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی بل ،سول ایوی ایشن بل ،پاکستان رویتِ ہلال بل اور پاکستان ایئر سیفٹی انویسٹی […]
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم مرطوب رہنے کاامکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کاامکان،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی ۔ تفصیلات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں موسم گرم مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ خیبر پختونخوا ،خطۂ پوٹھوہار، شمال مشرقی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہونے کا امکان […]
راجن پور،زائرین کی بس کو حادثہ،5 افراد جاں بحق ،20 زخمی

راجن پور(نیوز ڈیسک) راجن پور کے علاقے فاضل پور میں زائرین کی بس کو حادثہ،5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق راجن پور کی تحصیل فاضل پور میں زائرین کی بس تیز رفتاری کی باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جا ں بحق جبکہ 20 […]