اہم خبریں

دبئی کا 2 سال کیلئے رہائشی ویزہ حاصل کریں

دبئی(نیوز ڈیسک) دبئی کا 2 سال کیلئے رہائشی ویزہ حاصل کریں۔اگر آپ دبئی میں 6 کروڑروپے تک کی کسی پراپرٹی کے مالک ہیں یا آپ نے مشترکہ شراکت کی ہوئی ہے تو آپ 2 سال کا رہائشی ویزہ آسانی سےحاصل کرسکتے ہیں جس میں ویزہ ہولڈر کو اپنی فیملی کو بھی دبئی بلانے کی اجازت […]

تر ک وزیر خارجہ کا رابطہ ،ڈنمارک کے ہم منصب سے قرآن مجید کی بے حرمتی روکنے کا مطالبہ کردیا

استنبول(نیوز ڈیسک) تر ک وزیر خارجہ ہاکان فیدان کا ڈنمارک کے وزیر خارجہ کو ٹیلی فون،قرآن مجید کی بے حرمتی روکنے کا مطالبہ کیا اور ایسے واقعایات کی مذمت کی جس میں مذہبی کتابوں کی بے حرمتی کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ کےوزیرخارجہ نے ڈینش ہم منصب سےٹیلیفونک رابطہ کر کے قرآن پاک کی […]

ڈولفن سکواڈ نے سندھ پولیس کا جعلی ایس ایس پی پکڑ لیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سنیپ چیکنگ کے دوران سندھ پولیس کا جعلی ایس ایس پی پکڑا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈولفن سکواڈ معمول کی سنیپ چیکنگ میں مصروف تھی کے کہ ایک شخص مومن شیخ نے اپنا تعارف ایس ایس پی سندھ پولیس کرایا جبکہ سرکاری کوائف چیک کرنے پر پتا چلا کہ ملزم کوئی ایس ایس پی […]

سی پیک کی 10 سالہ تقریبات میں شرکت کیلئے چینی نائب وزیراعظم آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )چین کے نائب وزیراعظم آج دورے پاکستان پر اسلام آباد پہنچیں گے، چینی نائب وزیراعظم سی پیک کی 10 سالہ تقریبات میں شرکت ،وزیراعظم پاکستان شہبازشریف ،وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے۔ اس حوالے سے ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ چینی نائب وزیراعظم کا […]

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج متحدہ عرب امارات جائیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج متحدہ عرب امارات کے دورہ پر جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اپنے ہم منصب کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کریں گے،اس کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے تمام پہلوؤں پر تبادلۂ خیال کیا […]

اداکارہ نادیہ جمیل کا رضوانہ کیلئے انصاف کا مطالبہ

لاہور(نیوزڈیسک)اداکارہ نادیہ جمیل نے 14 سالہ گھریلو ملازمہ رضوانہ کےلیے انصاف کا مطالبہ کردیا۔اداکارہ نادیہ جمیل نے سوشل میڈیاپر جاری پیغام میں عوام سے رضوانہ کی صحت کےلیے دعا کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ بچی اپنی زندگی کی جنگ لڑ رہی ہے اور اس پر بدترین تشدد کرنے والی خاتون آزاد گھوم رہی ہے، […]

بھارتی پابندی،عالمی منڈی میں چاول کی قلت شدت اختیار کرگئی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)بھارت کی جانب سے چاول کی برآمد پر پابندی کے بعد عالمی منڈی میں چاول کی قلت شدت اختیار کرگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت کی حالیہ بارشوں اور سیلاب کے بعد چاول کی برآمد پر پابندی عائد کردی گئی جب کہ متحدہ عرب امارات نے بھی چاول کی برآمدات 4 ماہ تک معطل کرنے […]

کراچی، پرانا گولیمار میں ماں بیٹی کو کچلنے والی گاڑی کا ڈرائیور گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک)پرانا گولیمار میں گاڑی کی ٹکر سے خاتون اور بچی کے جاں بحق ہونے کے کیس میں پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا،سڑک پر گڑھے کی وجہ سے جاں بحق ہونے والی ماں اور بیٹی کے اہلخانہ غم سے نڈھال ہیں۔مرحومہ کے دیور کا کہنا تھا کہ میرے بڑے بھائی اپنی فیملی کے ہمراہ […]

ڈنمارک میں قرآن مجید کی بےحرمتی، ترکیہ کاکارروائی کا مطالبہ

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکیہ نے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے ڈنمارک حکومت سے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے ڈینش وزیر خارجہ لارس راسموسن سے ٹیلیفونک رابطے میں کہا کہ ڈنمارک میں مسلسل قرآن پاک کی بےحرمتی کے گھناؤنے […]

چین نے چھ ماہ بعد پاکستان کے لیے جیانگ ژائی ڈانگ کونیا سفیر نامزد کردیا

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین نے چھ ماہ کے بعد پاکستان کے لیے نیا سفیر نامزد کردیا،ذرائع نے بتایاکہ جیانگ ژائی ڈانگ چین کے ڈپلومیٹک سروس کے سینئر آفیسر ہیں جنہیں وائس فارن منسٹر کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے ،اس سے قبل گزشتہ چھ ماہ کے دوران مس پانگ چن شوئی بطور ناظم الامور ہی سفارت خانہ […]