بہاول نگر میں سیلفی بناتے ہوئے 3 دوست سیلاب میں بہہ گئے

بہاولنگر(نیوزڈیسک)بہاول نگر میں مومیکا روڈ پر سیلفی بناتے ہوئے 3 دوست سیلاب میں بہہ گئے، دو کو بچا لیا گیا، تیسرے لڑکے کی تلاش جاری ہے،ذرائع ریسکیوکے مطابق بہاول نگر میں مومیکا روڈ پر تین دوست سیلفیاں بنا رہے تھے کہ اچانک سیلابی ریلے کی زد میں آگئے ،ذرائع کے مطابق دو لڑکوں کو بچا […]
انتخابات وقت پر ہوئے تو تمام سیاسی پارٹیوں سے رابطہ کریں گے،چوہدری سرور

مانچسٹر(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے چیف آرگنائزر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ میں حق و سچ کی بات کرتا ہوں،تحریک انصاف کی قیادت بات مانتی تو صورتحال بہتر ہوتی۔میڈیا سے گفتگو میں چوہدری محمد سرور نے کہا کہ پاکستانیوں کو اہم مسائل کے حل کیلئے مل کر کام کرنا ہوگاکیونکہ معاشی طور پاکستان […]
ماہرین نے پاکستان کے چاول کی برآمد مزید مستحکم ہونے کا امکان ظاہر کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہرین نے پاکستان کے چاول کی برآمد مزید مستحکم ہونے کا امکان ظاہر کر تے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کی چاول کی برآمد پر پابندی کے بعد پاکستانی چاول کی مانگ بڑھنے لگی ہے جس سے پاکستان کے چاول کی برآمد مزید مستحکم ہونے کا امکان ہے،تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال […]
رضوانہ پر تشدد پوری قوم کیلئے شرمندگی کا باعث ہے، سراج الحق

لاہور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ سول جج کی اہلیہ کا رضوانہ پر تشدد پوری قوم کیلئے شرمندگی کا باعث ہے۔ہفتہ کو لاہور کے جنرل اسپتال میں سراج الحق نے تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ کی عیادت کی،اس موقع پر سراج الحق نے کہا کہ یہ شرمناک واقعہ ایک جج کے گھر […]
راولپنڈی، شاپنگ مال میں لگی آگ پر4گھنٹے بعد قابوپالیاگیا،کروڑوں کا سامان جل کرخاکستر

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی کے شاپنگ مال میں لگنے والی آگ پر 4 گھنٹے بعد قابو پالیا گیاہے، آگ سے کپڑے کی درجنوں دکانیں جل گئیں، کروڑوں روپے مالیت کادیگر سامان بھی جل کر راکھ ہوگیا۔ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ رحمان آباد کے قریب شاپنگ مال میں آگ لگی جس پر چار گھنٹے بعد قابو پالیا گیا […]
سندھ حکومت کی مدت 13 اگست کو ختم ہو جائے گی،مرادعلی شاہ

حیدرآباد (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ 13 اگست کو صوبائی حکومت کی مدت ختم ہو جائے گی۔گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ نگراں وزیراعلیٰ کے لیے مشاورت کریں گے۔انہوں نے کہاکہ یہاں جلوس کا معائنہ کرنے آیا ہوں، سکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ […]
بنگلادیش،اپوزیشن سراپا احتجاج، وزیراعظم شیخ حسینہ واجد سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ

ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ لے کر اپوزیشن مظاہرین ایک بار پھر سڑکوں پر آگئے، حکومت کے خلاف اپوزیشن مظاہرین کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا،اس موقع پر جھڑپوں میں 6 مظاہرین اور 20 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے 90 مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔غیرملکی میڈیا […]
چینی نائب وزیر اعظم کی آمد، اسلام آباد میں پیر اور منگل کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد میں پیر اور منگل کے روز چینی نائب وزیر اعظم کی آمد کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا،اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے 31 جولائی اور یکم اگست کو مقامی سطح پر عام تعطیل کااعلان کیا ہے ، عام تعطیل کا اعلان چیف کمشنر کی منظوری سے کیا گیا […]
ن لیگ کا قصور میں کل ہونے والا جلسہ ملتویٰ ،5اگست کو ہوگا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کا قصور میں 30 جولائی کو ہونے والا جلسہ موسم کی خرابی کی وجہ سے ملتوی کردیا گیاہے ، اب یہ جلسہ 5 اگست کو ہوگا۔ٹوئٹر پر ٹویٹ میں مریم اورنگزیب نے بتایا کہ مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام قصور، کھڈیاں […]
آج کے دن حسینیت کی جیت اور یزیدیت کی شکست ہوئی تھی ،فیصل کریم کنڈی

مردان(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے ترجمان اوروزیرمملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آج کے دن حسینیت کی جیت اور یزیدیت کی شکست ہوئی تھی ،نگران حکومت کو منتخب حکومت والے اختیارات دینے پر پیپلز پارٹی کو اعتراض ہے،ہفتہ کوایک بیان اور بعدازاں مردان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ […]