بہاولنگر(نیوزڈیسک)بہاول نگر میں مومیکا روڈ پر سیلفی بناتے ہوئے 3 دوست سیلاب میں بہہ گئے، دو کو بچا لیا گیا، تیسرے لڑکے کی تلاش جاری ہے،ذرائع ریسکیوکے مطابق بہاول نگر میں مومیکا روڈ پر تین دوست سیلفیاں بنا رہے تھے کہ اچانک سیلابی ریلے کی زد میں آگئے ،ذرائع کے مطابق دو لڑکوں کو بچا لیا گیا ہے جبکہ تیسرے لڑکے کی تلاش جاری ہے۔















