اہم خبریں

بھارت سے آئی انجو پرساد کو 10 مرلے کا پلاٹ دیگر تحائف موصول

پشاور(نیوزڈیسک)بھارتی خاتون انجو نے اپنے پاکستانی عاشق نصراللہ سے شادی کرنے کے لیے اسلام قبول کر لیا ہے اور انہیں اپنے اسلامی نام فاطمہ کے نام سے جانا جاتا ہے، انہیں ملک کی ایک ہاؤسنگ کمپنی نے زمین اور رقم تحفے میں دی ہے ،ہفتے کو انجو اور نصراللہ کی ایک ویڈیو بھارتی سوشل میڈیا […]

فیصل آباد،انجن ڈرائیور مال گاڑی کی 2 بوگیاں پیچھے چھوڑ گیا

فیصل آباد (نیوزڈیسک)ریلوے کا انجن ڈرائیور فیصل آباد کے قریب مال گاڑی کی دو بوگیاں پیچھے چھوڑ گیا۔ریلوے ذرائع نے بتایاکہ سانگلہ ہل سے آنے والی گاڑی کی 2 بوگیاں جھمرہ اسٹیشن کے قریب الگ ہوگئیں،ذرائع کے مطابق انجن ڈرائیور 3 کلو میٹر تک 2 بوگیوں کی مال گاڑی سے علیحدگی کے حوالے سے لاعلم […]

شبر صاحب کا انٹرویو کوئی نیا اسکینڈل نہیں تھا، فواد چوہدری بھی بول پڑے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیراطلاعات ونسریات فواد چوہدری نے تحریک انصاف کے دور حکومت کے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو شبر زیدی کے انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شبر صاحب کا انٹرویوکوئی نیا اسکینڈل نہیں تھا،ہفتہ کو جاری اپنے ایک بیان میںسابق وفاقی وزیر نے کہا کہ میں نہیں سمجھتا شبر صاحب کا […]

رحیم یار خان میں 24 سے زائد ڈاکوؤں کیخلاف پولیس مقابلے کا مقدمہ درج

رحیم یار خان(نیوزڈیسک) تھانا ماچھکہ کے علاقے کچہ کشمور میں ہونے والے پولیس مقابلے میں شامل 24 سے زائد ڈاکوؤں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،رحیم یار خان پولیس نے بتایاکہ24 سے زائد ڈاکوؤں کے خلاف مقدمے میں قتل، اقدامِ قتل اور پولیس پر فائرنگ کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔یاد رہے کہ دوروزقبل کچہ […]

عاشورہ کے دن ہم حضرت امام حسینؓ کی قربانیوں کو یاد کرتے ہیں، بھارتی وزیراعظم

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے یومِ عاشور کی مناسبت سے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انصاف اور انسانی وقار سے حضرت امام حسینؓ کی وابستگی یادگار ہے،ہفتہ کو بھارتی وزیراعظم مودی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ عاشور کے دن ہم حضرت امام حسینؓ کی قربانیوں کو یاد کرتے […]

یورپی یونین نے نائیجر کیلئے مالی اور سیکیورٹی تعاون معطل کردیا

برسلز(نیوزڈیسک)نائیجر میں فوجی بغاوت اور صدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ اُلٹنے کے بعد اب یورپی یونین نے نائیجر کے لیے مالی امداد اور سیکیورٹی تعاون معطل کردیا ،غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے بیان میں کہا کہ نائیجر کو مالی امداد کے ساتھ ساتھ […]

اہل وفا کا نام آج بھی زندہ ،جنہوں نے طاقتور کی بیت کی نہ ہی سر جھکایا،شیخ رشید

راولپنڈی (نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے محرم الحرام کے حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ آج دس محرم الحرام ہے ،اہل وفا کا نام آج بھی زندہ ہے جنہوں نے گردنیں کٹوا دیں شہادتیں قبول کیں لیکن طاقتور کی بیت نہیں کی اور نہ ہی سر جھکایا،اتوار کو جاری اپنے ایک […]

کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے مغوی بچے کی ویڈیو جاری کردی

کندھ کوٹ(نیوزڈیسک)کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے غوثپور کے رہائشی 12 سالہ لڑکے مقبول میرانی کی برہنہ ویڈیو جاری کردی جس میں وہ پولیس اور برادری سے خود کو آزاد کرانے کی اپیل کررہا ہے،ویڈیو پیغام میں بچے کا کہنا تھا کہ ڈاکوؤں کو پیسے دے کر مجھے آزاد کرواؤ۔ ویڈیو میں بچے نے اپنے باپ […]

جی بی حکومت سیلاب متاثرہ علاقوں کو بحالی کیلئے بھر پور اقدامات اُٹھا رہی ہے ، غلام محمد

یاسین(نیوز ڈیسک) گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت و خوراک غلام محمد نے کہاہے کہ جی بی حکومت سیلاب متاثرہ علاقوں کو فوری بحال کرنے کے لیے بھر پور اقدامات کر رہی ہے ، تفصیلات کے مطابق انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اس کے لیے حکومت تمام تر دستیاب وسائل کو بروئے کار لارہی […]

اصل لاہوری چرغہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) لاہوری چرغہ بنانے کے لیے اجزاء نمک۔۔۔۔ حسب ضرورت دہی۔۔۔۔آدھا کلو چکن۔۔۔۔1کلو سرکہ۔۔۔۔آدھا کپ لہسن،ادرک کا پیسٹ ۔۔۔۔4کھانے کے چمچ زیرہ۔۔۔۔1چائے کا چمچ اجوائن۔۔۔۔آدھا چائے کا چمچ لال مرچ۔۔۔۔1کھانے کے چمچ چاٹ مصالحہ۔۔۔۔6کھانے کے چمچ پیلا رنگ۔۔۔۔آدھا چائے کا چمچ لاہوری چرغہ بنانے کا طریقہ لاہوری چرغہ بنانے کے لیے […]