اہم خبریں

اہل وفا کا نام آج بھی زندہ ،جنہوں نے طاقتور کی بیت کی نہ ہی سر جھکایا،شیخ رشید

راولپنڈی (نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے محرم الحرام کے حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ آج دس محرم الحرام ہے ،اہل وفا کا نام آج بھی زندہ ہے جنہوں نے گردنیں کٹوا دیں شہادتیں قبول کیں لیکن طاقتور کی بیت نہیں کی اور نہ ہی سر جھکایا،اتوار کو جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ آج دس محرم الحرام ہے ،اہل وفا کا نام آج بھی زندہ ہے جنہوں نے گردنیں کٹوا دیں شہادتیں قبول کیں لیکن طاقتور کی بیت نہیں کی اور نہ ہی سر جھکایا،انہوں نے کہاکہ نسلی اور اصلی ہی قربانیاں دیتے ہیں مفاد پرست سیاسی ہتھیار پھینکنے میں پانچ منٹ نہیں لگاتے۔

متعلقہ خبریں