اہم خبریں

ٹوئٹر کے مقابلے میں میٹا کی تھریڈز ایپ فلاپ ہوگئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ٹوئٹر کے مقابلے میں میٹا کی تھریڈز ایپ فلاپ ہوگئی ،5 دنوں میں 10 کروڑ صارفین بنانے کا ریکارڈ تو بنایا لیکن ان کو برقرار نہ رکھا جا سکا، صارفین تھریڈز ایپ کے فیچرز سے اُکتا گئے ۔تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹو میٹا مارک زکربرگ نے بھی بتا یا کہ تھریڈز اپنے 50 […]

پیرس سے واشنگٹن جانے والی پرواز کا پائلٹ نشے کی حالت میں گرفتار

پیرس(نیوز ڈیسک) پیرس سے واشنگٹن جانے والی پرواز کا پائلٹ نشے کی حالت میں گرفتار، پرواز منسوخ کردی گئی واضح رہے کہ یونائیٹڈ ایئرلائن کا پائلٹ چارلس ڈیگال نے پیر س سے واشنگٹن کے لیے اُڑان بھرنا تھی اور جہاز میں 267 مسافر بیٹے ہوئے تھی لیکن پائلٹ نشے میں دھت تھا، سیکیورٹی اہلکاروں کی […]

بلاول بھٹو زرداری کل یو اے ای کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کل متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دورے کے دوران وزیر خارجہ متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان سے ملاقات کریں گے،ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط بنانے […]

پنجاب، دریاؤں کی سطح آب مسلسل بلند ہونے لگی، سیلاب خطرہ

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں دریاؤں کی سطح آب مسلسل بلند ہونے لگی، سیلاب کا خطرہ صوبائی حکومت نے دفعہ 144 نافذ کر کے انتظامیہ کو الرٹ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق طویل مون سون بارشوں کی وجہ سے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے […]

گلیشیئر میترہارن سے 37 سال پہلے لاپتہ ہونیوالے کوہ پیما کی باقیات مل گئیں

بیرن(نیوز ڈیسک) موسمیاتی تبدیلوں کا شکارسوئٹزرلینڈ کا گلیشیئر میترہارن سے 37 سال پہلے لاپتہ ہونیوالے کوہ پیما کی باقیات مل گئیں۔تفصیلات کے مطابق یہ جرمن کوہ پیما 1986 میں لاپتہ ہوا تھا ،گلیشئرز مسلسل پگھلنے کی وجہ سے لاپتہ کوہ پیما کی باقیات واضح ہوئیں جسے پاس سے گزرنے والے کوہ پیماؤں کی ٹیم نے […]

عمر ایوب نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیر ینز کا حصہ بننے والے 22 پارٹی ارکان کی رکنیت ختم کردی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی پی ٹی آئی پارلیمنٹیر ینز میں شامل ہونے والے ارکان کی رکنیت ختم کر دی۔ جن ارکان کی پارٹی رکنیت ختم کی گئی ہے اُن میں وزیر اعلیٰ محمود خان،احمد حسین شاہ ،سابق مشیر ضیاء اللہ بنگش، اقبال وزیر سمیت دیگر شامل ہیں۔پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل […]

چینی کی قلت روکنےکیلئےحکومت نے کین کمشنر کو غیرمعمولی اختیارات دیدیئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چینی کی قلت ختم کرنے کیلئے کین کمشنر پنجاب غیر معمولی اختیارات مل گئے ۔تفصیلات کے مطابق کین کمشنر چینی کی قیمت کا تعین ،درآمد اور چینی ڈیلر ز کا ریکارڈ بھی چیک کر سکے گا۔ حکومت نے یہ اقدام چینی کی بڑھتی قیمت کو روکنے کے لیے کیا ہے ، کین […]

صدر مملکت کا یوم عاشورہ پر خصوصی پیغام،عوم سے متحد ہونے کی اپیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ یوم عاشورہ اسلامی تاریخ میں بہت اہمیت رکھتا ہے، اس روز اسلامی اقدار کے تحفظ کی خاطر امام حسین رضی اللہ عنہ نے عظیم قربانی دی تھی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 10 محرم الحرام کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ […]

بھارت کا تیارکردہ کھانسی کا سیرپ عراقی عوام کی موت کا سبب بننے لگا

بغداد(نیوز ڈیسک) بھارت کا تیارکردہ کھانسی کا سیرپ عوام کی موت کا سبب بننے لگا، دنیا بھر سے شکایات آنے لگیں،عراقی حکومت نے بھی کھانسی کے سیرپ میں زہریلے کیمیکلز ہونے کا انکشاف کیا ہے ،اسی سیرپ کی وجہ دنیا بھر میں کئی ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ عراقی حکومت نے بھارتی کمپنی کا تیار کردہ […]

عامر خان کی شادی پھر مشکلات کا شکار، ماڈل سمیرا کیساتھ اسکینڈل سامنے آگیا

لندن(نیوز ڈیسک) پاکستانی نژاد برٹش باکسر عامر خان کی شادی مشکلات کا شکار،میڈیا نے عامر خان کی طرف سے ماڈل سمیرا کو بھیجے پیار بھرے پیغامات کا بھانڈا پھوڑ دیا ،اہلیہ فریال مخدوم میں پھر دوریاں ، شوہر کی باربار بیوفائی سے تنگ ہو کر فریال مخدوم الگ رہنے پر مجبور ۔برطانوی میڈیا کا کہنا […]