لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی پی ٹی آئی پارلیمنٹیر ینز میں شامل ہونے والے ارکان کی رکنیت ختم کر دی۔ جن ارکان کی پارٹی رکنیت ختم کی گئی ہے اُن میں وزیر اعلیٰ محمود خان،احمد حسین شاہ ،سابق مشیر ضیاء اللہ بنگش، اقبال وزیر سمیت دیگر شامل ہیں۔پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے کل 22 ارکان کو پارٹی رکنیت ختم کرنے کا نوٹس جاری کیا ۔















