اہم خبریں

شکیرا کی کچرے میں شوٹنگ ،چوہا دیکھ کر گلوکارہ کی چیخیں نکل آئیں،ویڈیو وائرل

کولمبیا (نیوز ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا کی کچرے میں شوٹنگ ، اس دوران کچرے میں سے چوہا نکل آیا جسے دیکھ کر گلوکارہ کی چیخیں نکل آئیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ جل پری کا لباس پہنے کچرے میں شوٹنگ کر رہی تھیں کہ کچرے میں سے چوہا نکل آیا جسے […]

آج یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے،سیکیورٹی کے سخت انتظامات

لاہور (نیوزڈیسک) حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی عظیم قربانیوں کی یاد آج یوم عاشور ،10 محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ملک بھر میں مجالس و عزا کا سلسلہ جاری، لاہور میں 10 محرم کا مرکزی جلوس نثار حویلی سے برآمد ہواجس میں ہزاروں عزادار شریک ہوئے یہ […]

سیکیورٹی فورسزکی جنوبی وزیرستان اورضلع خیبر میں کارروائیاں،3 دہشتگرد جہنم واصل

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سیکیورٹی فورسزکی جنوبی وزیرستان اورضلع خیبر میں مختلف کارروائیاں،3 دہشتگرد جہنم واصل کر دیے گئے۔دہشتگردوں کےقبضےسےگولہ بارود سمیت آتشی اسلحہ برآمد کر لیا گیا ۔پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق سیکیورٹی فورسزکی جنوبی وزیرستان اور ضلع خیبر میں کامیاب آپریشن کیا جس میں 3دہشت گرد ہلاک ہوئے […]

پیرس اولمپکس کی تیاریاں جاری ،اولمپک مشعل کی رونمائی کردی گئی

پیرس (نیوز ڈیسک) فرانس کے دارالحکومت میں پیرس اولمپکس کی تیاریاں تیزی کے ساتھ جاری ،پیرس میں رنگا رنگ تقریب میں اولمپک مشعل کی رونمائی کی گئی ،تقریب میں انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر، فرانسیسی اتھلیٹس اوردنیاکے تیز ترین اتھلیٹ یوسین بولٹ کی مشعل رونمائی تقریب میں شرکت کی ۔

ایشیئن چیمپئنز ٹرافی، قومی ہاکی ٹیم یکم اگست کو بھارت روانہ ہوگی

لاہور(نیوزڈیسک)ایشیئن چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لئے قومی ہاکی اسکواڈ یکم اگست کو بھارت روانہ ہوگا، پاکستان ٹیم واہگہ کے راستے بھارت داخل ہوگی اور عمر بھٹہ کی قیادت میں براستہ امرتسر چنائے جائے گی،ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی 3 تا 12 اگست بھارت کے شہر چنائی میں ہورہی ہے، پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے […]

بھارتی آبی دہشتگردی جاری، دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک) بھارت نے ایک بار پھر بھاکھڑا ڈیم میں پانی چھوڑنے کا اعلان کردیا ،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو بھارت نے بھاکھڑا ڈیم سے مزید پانی دریائے ستلج میں چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے، جس سے پاکستان میں مزید تباہی کا خدشہ ہے۔ڈپٹی کمشنراوکاڑہ ڈاکٹر ذیشان حنیف کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کسی […]

لاڑکانہ،شدید بارشوں سے 5 ہزار سال قدیم موئن جو دڑو کے آثار قدیمہ میں تباہی

لاڑکانہ(نیوزڈیسک)لاڑکانہ میں ہونے والی مون سون بارشوں سے 5 ہزار سال قدیم موئن جو دڑو کے آثارات کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ پیدا ہوگیا ہے جبکہ کچھ نشیبی مقامات میں بارش کا پانی بھی تاحال موجود ہے۔لاڑکانہ میں گزشتہ چند روز سے وقفے وقفے سے جاری بارشوں سے موئن جو دڑو کے آثار قدیمہ کو […]

اسرائیلی وزیر خارجہ کا سرکاری دورہ بحرین ملتوی

منامہ (نیوزڈیسک)بحرین نے اسرائیلی وزیر خارجہ کا سرکاری دورہ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا،ایلائی کوہن نے اگلے ہفتے بحرین کا دورہ کرنا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سینئر بحرینی حکام نے بتایا کہ شیڈولنگ کے مسائل کی وجہ سے دورہ ملتوی کیا گیا ۔رپورٹ کے مطابق بحرین کے شاہ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ اگلے […]

قیمتیں قابو میں کرنے کے لئے پنجاب فوڈ سٹف شوگر آرڈر 2023 نافذکردیاگیا

لاہور(نیوزڈیسک) چینی کی قیمتوں اور سٹہ بازی کو کنٹرول کرنے کیلئے پنجاب فوڈ سٹف (شوگر) آرڈر 2023 نافذ کر دیاگیا،پنجاب حکومت نے محکمہ خوراک کو سٹہ بازی میں ملوث چینی کے سٹاک کو ضبط کرکے سرکاری ریٹ پر فروخت کرنے کا اختیار دے دیا جس کے تحت محکمہ خوراک کو چینی کے اسٹاک ضبط کرکے […]

اسلام آباد،اربوں مالیت کا سرکاری پلاٹ پرائیویٹ سکول سسٹم کو دئیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آبادکے سیکٹر ایف الیون میں اربوں روپے مالیت کے سرکاری پلاٹ کی بندر بانٹ،وزارت تعلیم کی پرائیویٹ سکول سسٹم پر نوازشات،اے بی این نیوز نے سراغ لگا لیا،20 ارب سے زائد مالیت کا پلاٹ امریکن لیکٹاف سکول سسٹم کو دئیے جانے کا انکشاف ہوا ہے ،وفاقی نظامت تعلیمات کا پلاٹ امریکن لیکٹاف سکول […]