پیرس سے واشنگٹن جانے والی پرواز کا پائلٹ نشے کی حالت میں گرفتار

پیرس(نیوز ڈیسک) پیرس سے واشنگٹن جانے والی پرواز کا پائلٹ نشے کی حالت میں گرفتار، پرواز منسوخ کردی گئی واضح رہے کہ یونائیٹڈ ایئرلائن کا پائلٹ چارلس ڈیگال نے پیر س سے واشنگٹن کے لیے اُڑان بھرنا تھی اور جہاز میں 267 مسافر بیٹے ہوئے تھی لیکن پائلٹ نشے میں دھت تھا، سیکیورٹی اہلکاروں کی نشاندہی پر یہ کارروائی عمل میں لائی گئی ، پائلٹ کو عدالت میں پیش کیا گیا اس موقع پر پائلٹ نے کہا میں گزشتہ روز دو گلاس وائن پی تھی ۔عدالت نے پائلٹ کو 6 ماہ قید کی سزا سنائی لیکن بعدا ازاں سزا کو جرمانے میں بدل دیا گیا۔