اہم خبریں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج متحدہ عرب امارات جائیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج متحدہ عرب امارات کے دورہ پر جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اپنے ہم منصب کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کریں گے،اس کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے تمام پہلوؤں پر تبادلۂ خیال کیا جائیگا۔

متعلقہ خبریں