اہم خبریں

سینیٹ اجلاس آج ہوگا، ایجنڈا جاری کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹ کا اجلاس آج ہوگا، ایجنڈا جاری کردیا گیا ۔ سینیٹ میں پُر تشدد انتہا پسندی روکنے اور توشہ خانہ ریگولیشن کا بل پیش کیا جائے گا۔اس کے علاوہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل ،پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی بل ،سول ایوی ایشن بل ،پاکستان رویتِ ہلال بل اور پاکستان ایئر سیفٹی انویسٹی گیشن بل آج سینیٹ اجلاس میں پیش کیا جائیگا۔

متعلقہ خبریں