اہم خبریں

مجھے لگتا ہے میں سینیٹ میں نہیں کسی راج واڑے میں آ گیا ہوں، رضا ربانی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی اپنی قیادت پر برس پڑے،،کہامجھے لگتا ہے کہ میں سینیٹ میں نہیں بلکہ کسی راج واڑے میں آ گیا ہوں ،میں آرٹیکل 63 کے تحت پارٹی ڈسپلن کا پابند ہوں لیکن اس بل کے حوالے سے مجھے کوئی گائیڈ لائن نہیں دی گئی،شہید بھٹو نے اقوام متحدہ میں کہا تھا کہ وہ ٹائم ضائع کر رہے ہیں ،،،مجھے لگتا ہے کہ میں بھی یہاں پر ٹائم ضائع کر رہا ہوں۔

متعلقہ خبریں