اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف نے الوداعی دعوتوں کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے الوداعی دعوتوں کا آغاز کر دیا،وزیر اعظم شہباز شریف کی پہلی دعوت سروسز چیفس کے اعزاز میں ہو گی ،وزیر اعظم نے آج سروسز چیفس کو ڈنر پرمدعو کر لیا،وزیراعظم ہاوس کی جانب سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، آرمی چیف، نیول اور ائیر چیفس کو دعوت، وزیر اعظم شہباز شریف سروسز چیفس سے اظہار تشکر کرینگے،وزیر اعظم فورسز کے سربراہان کی کارکردگی کو سراہیں گے۔

متعلقہ خبریں