اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے بہارہ کہو بائی پاس منصوبے کا افتتاح کردیا گیا۔ واضح رہے کہ منصوبے پر کام کا آغاز 14 اکتوبر 2022 کو ہوا تھا جس پر 6 ارب 25 کروڑ کی لاگت آئی ہے یہ منصوبہ 10 ماہ کی قلیل مدت میں 31 جولائی 2023 کو مکمل کیا گیا ہے۔















