Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

گوادر میں بجلی کی فراہمی پر ایران نے بہترین کردار ادا کیا، وزیرخارجہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )گوادر میں بجلی کی فراہمی پر ایران نے بہترین کردار ادا کیا،، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ایرانی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس،کہا ایران کیساتھ تعاون کو مزید مستحکم کرنا چاہتے ہیں، ایران سے تجارت، توانائی اور مختلف شعبوں میں تعاون چاہتے ہیں،پریس کانفرنس سے قبل پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط ،وزیرخارجہ بلاول بھٹو اور ایرانی وزیرخارجہ نے دستخط کئے۔