اہم خبریں

مقررہ وقت پر الیکشن ہی ملک کے مفاد میں ہے،وفاقی وزیر جاوید لطیف

اسلام آباد (    )نئی مردم شماری پر الیکشن ہونا ممکن نہیں،مقررہ وقت پر الیکشن ہی ملک کے مفاد میں ہے،وفاقی وزیر جاوید لطیف کی پریس کانفرنس کہا الیکشن ملتوی کرنے کی بات وزیراعظم سے جوڑی جارہی ہے یہ ن لیگ کی نہیں اتحادیوں کی حکومت ہے،اگر مسائل سے نکلنا ہے تو بروقت انتخابات ضروری ہیں،ہم نے اپنی سیاست قربان کرکے ریاست کو بچایا،نومئی کو منصوبہ بندی کے تحت سب کچھ کیاگیا، چیئرمین پی ٹی آئی عدلیہ کا لاڈلہ ہے اس لئے سہولت دی جارہی ہے

متعلقہ خبریں