اسلام آباد (اے بی این نیوز )آئی جی اسلام آباد نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا،ذرائع کے مطابق آئی جی اسلام آباد 9 روز کی رخصت پر روانہ، آئی جی اسلام آباد کی منظور ہونے والی رخصت 4 اگست سے ہے ،اسمبلی کی میعاد ختم ہونے کے بعد آئی جی بیرون ملک سے ہی ایک سال کی مزید چھٹی کی درخواست کرینگے















