کراچی ( اے بی این نیوز )سندھ اسمبلی نےموٹر وہیکل ترمیمی بل اتفاق رائے سےمنظور کرلیا،مجوزہ قانون نے تحت رانگ وےپر موٹرسائیکل۔چلانےوالےپر2ہزار کار پر3ہزار روپے جرمانہ کیاجائے،بغیر لائٹ ڈرائیونگ کرنےپر موٹرسائیکل سوار کو500کار کو800روپے جرمانہ کرنےکی تجویز،بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے پر جرمانہ 300سےبڑھاکر500,کرنےکی تجویز،اوور اسپیڈنگ پر موٹرسائیکل کےلیےجرمانہ400کار 1000اور بڑی گاڑیوں کےلیے1500روپے کرنے کی تجویز دی گئی ،مقررہ حد سےزائد مسافر بٹھانےپر جرمانہ600سے2ہزار کرنےکی تجویز،ترمیمی قانون کے تحت سگنل توڑنے پر موٹرسائیکل پر400کار پر500روپےجرمانہ عائد کیاجائے ،اوور لوڈنگ پر 1000اوور ٹیکنگ پر جرمانہ 400روپے کرنےکی تجویز ،ایمرجنسی گاڑیوں کو راستہ نہ دینےپر جرمانہ 150سےبڑھاکر1000کیاجائے،بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر1ہزار بغیر انشورنس کوریج موٹرسائیکل چلانےپر 500روپے جرمانہ ہوگا ،ترمیمی مسودہ قانون میں 52ٹریفک قواعد کی خلاف ورزیوں پر جرمانے بڑھانے کی تجویزبسوں میں خصوصی افراد کی مختص نشستوں پر سفر کرنےپر 500روپے جرمانہ ہوگابس پلیٹ فارم پر تشہیری مواد لگانا وال چاکنگ غلط طریقے سےداخل ہونےپر1500روپےجرمانہ ہوگاشناخت ،معلومات طلب کرنےپر نہ دینےوالےمسافر کو ایک ہزار روپےجرمانہ ہوگا، بی آر ٹی بس میں ،اسٹیشن پر نسوار پان کھاناسگریٹ پینا قابل سزا جرم ہو۔بی آرٹی بس،اسٹیشن پر نسوار پان سگریٹ کےاستعمال۔پر500روپے جرمانہ ہوگابغیر کرایہ سفر کرنے پر جرمانہ500روپے کیاجائےگا بی آرٹی بس ،اسٹیشن پر شورشرابہ میوزک چلانےپر جرمانہ ہوگابی آر ٹی میں پالتو جانور لانا،الیکٹرانک سگریٹ کے استعمال پر جرمانہ 2500روپے تک ہوگابی آرٹی بس کی نشست پر پاوں رکھنےپر500روپے جرمانہ ہوگا۔















