پشاور( اے بی این نیوز ) ہمیں اس بات کا اعتراف کرنا ہوگا کہ ہماری قربانیاں اور جدوجہد اور خون سے ہمارا ماضی لکھا گیا،ہمارے کے خلاف سازشیں باہر کے لوگوں نے بھی اور ہمارے لوگ بھی شامل ہوئے، ہم ایک جنگ میں ہیں اور یہ چلتی رہے گی، باجوڑ زخمیوں سے ملاقات کے بعد ان کے حوصلوں پر فخر ہے،مولانا فضل الرحمان کی میڈیا سے گفتگو ،انہوں نے کہا کہ ہم اس لیے اکٹھے ہوئے کہ ہر کوئی اپنی رائے دے۔ آج کے جرگے میں اعلامیے پر اتفاق ہوا۔ قبائلی گرینڈ جرگہ باجوڑ واقع پر غم و رنج کا اظہار کرتا ہے، جرگہ پولیس لائن باڑہ اور مختلف کاروائیون میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی کی ہدایت کرتا ہے۔ ۔















