اہم خبریں

سائرس قاضی کو نیا سیکریٹری خارجہ لگانے کی منظوری

اسلام آباد (   اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہباز شریف نے سائرس قاضی کو نیا سیکریٹری خارجہ لگانے کی منظوری دیدی، سائرس قاضی موجودہ سیکریٹری خارجہ کے ریٹائر ہونے پر بطور سیکریٹری خارجہ عہدہ سنبھالیں گے، مودودہ سیکریٹری خارجہ اسد مجید خان 16اگست کو ریٹائر ہوجائنگے، محمد سائرس سجاد قاضی اس وقت وزارت خارجہ میں سینئیر ترین افسر اور بطور اسپیشل سیکریٹری فرائض انجام دے رہے ہیں، سائرس قاضی نے بطور سفیر پاکستان ہنگری اور ترکی میں خدمات انجام دی ہیں۔

متعلقہ خبریں