ججز خط سے عدالتی امور میں مداخلت طشت ازبام ہوگئی، لیاقت بلوچ

لاہور(نیوزڈیسک)قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ججز خط سے عدالتی امور میں مداخلت طشت ازبام ہوگئی، شوکت صدیقی کیس میں حقائق اعلیٰ عدالت کے نوٹس میں آئے، تحقیقات کے لیے ریٹائرڈجج کی نگرانی میں کمیشن کے قیام کا فیصلہ معاملہ کو پس پشت ڈالنے کے مترادف ہے، چیف جسٹس ذمہ […]
بنا سیاسی وابستگی عوام کی خدمت کا عہد کرتی ہوں،آصفہ بھٹو زرداری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 207 سے بلامقابلہ منتخب ہونے پر اظہار تشکر کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ میں اپنے حلقہ انتخاب کے عوام کی بنا سیاسی وابستگی اپنی بہترین صلاحیت کو بروئے کار […]
رحیم یار خان میں گھی کے گودام سے 2 ڈرائیوروں کی لاشیں برآمد

رحیم یارخان(نیوزڈیسک)رحیم یار خان میں مسلم چوک کے قریب گھی ڈپو سے 2 ڈرائیوروں کی لاشیں ملی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پرحیم یار خان میں مسلم چوک کے قریب گھی ڈپو سے 2 ڈرائیوروں کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق اقبال تھانے کی حدود میں بند گھی ڈپو سے ملنے والی لاشیں 4 روز […]
پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس،عمران خان کا اہم پیغام،شیر اٖفضل مروت اور عمیر نیازی کے بیانات پر تخفظات،علیمہ خان کا پارٹی سیاست سے کو ئی تعلق نہیں

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کور کمیٹی کے نام اہم پیغام دیتے ہو ئے تحفظات کا اظہار کیا، بیرسٹر گوہر نے عمران خان کا پیغام پہنچا تے ہو ئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے واضح کیا کہ علیمہ خان کاپارٹی سیاست سے کو ئی تعلق نہیں،پا […]
اکبر ناصرفارغ،سید علی ناصر رضوی آئی جی اسلام آبادتعینات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اکبر ناصر کو تبدیل کردیا گیا، ان کی جگہ سید علی ناصر رضوی کو آئی جی اسلام آباد تعینات کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اکبر ناصر کو تبدیل کردیا گیا۔ آئی […]
750 کے پرائز بانڈکی قرعہ اندازی کب؟کہاں ہوگی؟جانئے مکمل تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک)پرائز بانڈز پاکستان میں سرمایہ کاری کی محفوظ ترین اسکیموں میں سے ایک ہیں۔ ان بانڈز کا سب سے بڑا فائدہ اصل رقم کا نقصان کئےانعام جیتا جاسکتا ہے ۔ ایک حقیقت ہے کہ پرائز بانڈز جیتنے کے امکانات بہت کم ہیں، لیکن انعام اتنا زیادہ ہوتاہے کہ لوگ چانس لینے کے لئے تیار رہتے […]
چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا،پرویز الہٰی2 روز سے پمز ہسپتال میں زیر علاج تھے، پرویز الہیٰ کو طبعیت ناساز ہونے پر 27 مارچ مزید پڑھیں : یہ مفاہمت نہیں مزاحمت کا وقت ہے ، اسد قیصر کو پمز ہسپتال منتقل کیا گیا […]
یہ مفاہمت نہیں مزاحمت کا وقت ہے ، اسد قیصر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا کہ یہ مفاہمت نہیں مزاحمت کا وقت ہے ،ہمیں قانون کی بالادستی کیلئے ابھی باہر نکلنا ہو گا،وزیر اعلیٰ کے پی کو مشورہ ہے وفاق سے روابط ختم مزید پڑھیں : پی ٹی آئی کور کمیٹی نے وکلاء کی کارکردگی پر تحفظات […]
ارکان پارلیمنٹ کیلئے بھی پینے کا پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(اے بی این نیوز) ارکان پارلیمنٹ کیلئے بھی پینے کا پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف ،پارلیمنٹ ہاؤس اور لاجز میں پینے کا پانی صحت کیلئے نقصان دہ قرار ،پاکستان کونسل برائے تحقیق آبی وسائل نے مزید پڑھیں : امریکی صدر جوبائیڈن کاوزیراعظم شہبازشریف کو خط قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو مراسلہ بھیج دیا ،سہہ […]
پی ٹی آئی کور کمیٹی نے وکلاء کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہارکردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کور کمیٹی کے اجلاس میں پارٹی وکلاء کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کردیا گیا۔ نجیٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کور کمیٹی کے اجلاس میں پارٹی وکلاء کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کردیا گیا۔ سردار لطیف کھوسہ کے بانی پی ٹی آئی […]