اہم خبریں

پنجاب اسمبلی نے 617 ارب روپے سے زائد کا ضمنی بجٹ منظور کر لیا

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی نے 617 ارب روپے سے زائد کا ضمنی بجٹ منظور کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی نے 617 ارب روپے سے زائد کا ضمنی بجٹ منظور کر لیا،ضمنی بجٹ کے تمام مطالبات زر منظور اور اپوزیشن کی تحاریک مسترد کر دی گئیں۔ بجٹ منظوری کے دوران اپوزیشن نے شور شرابہ کیا۔ مزیدپڑھیں:ججز […]

نوشہرہ،تیز آندھی، ژالہ باری ،فیڈر ٹرپ کر گئے،ندی نالوں میں طغیانی

نوشہرہ(اے بی این نیوز        )تیز آندھی کیساتھ موسلادھار بارش ژالہ باری ،طوفانی بارش کے باعث بجلی کے متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے،تیز بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی ،مختلف مقامات پر بارش کا پانی سڑکوں اور مزید پڑھیں :ملک بھر میں کل کتنے ججز ہیں،جا نئے راستوں پر جمع ،شہری علاقوں سمیت مین شاہراؤں پر […]

آئی جی اسلام آباد نے جاتے جاتے 14انسپکٹرز کی ترقی کا پروانہ جاری کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئی جی اسلام آباد نے جاتے جاتے 14انسپکٹرز کی ترقی کا پروانہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے جاتے جاتے 14انسپکٹرز کی ترقی کا پروانہ جاری کر دیا۔ اس حوالے سے آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا۔ انسپکٹرز کو ڈی ایس پی […]

ملک بھر میں کل کتنے ججز ہیں،جا نئے

اسلام آناد ( اے بی این نیوز     )ملک بھر میں 3142 ججز ہیں جن میں سے 572 خواتین ہیں، لاء اینڈ جسٹس کمیشن کے مطابق خواتین ججز کی مزید پڑھیں :ججز خط سے عدالتی امور میں مداخلت طشت ازبام ہوگئی، لیاقت بلوچ تعداد مجموعی طور پر 18 فیصد ہے، سپریم کورٹ، ہائی کورٹس اور شریعت کورٹ میں […]

سپریم کورٹ میں102ارب محصولات کے کیسز فیصلوں کے منتظر ہیں ،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ کو اہم ایشوز سے فراغت ہوتو ایف بی آر محصولات توجہ کے مستحق ہیں،محصولات سے متعلق کیسز سالوں سے عدالتی فیصلوں کے منتظر ہیں، مزید پڑھیں :عیدالفطرپر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟تفصیلات سامنے آگئیں سپریم کورٹ میں102ارب محصولات کے کیسز فیصلوں کے منتظر ہیں،ہائیکورٹ742ارب […]

الیکشن کمیشن ریموٹ کنٹرول سےچل رہا ہے، اسد قیصر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی میں کوئی جھگڑا یا مسئلہ نہیں ہے، اجلاس میں جوبھی ہوتا ہے وہ بانی کےپاس جاتا ہے، بانی پی ٹی آئی کی منظورکےبعد پالیسی بنتی ہے۔ نجی ٹی وی سے بات چیت میں اسدقیصر نے کہاکہ کچھ چینل ایک خاص ایجنڈے کے […]

بدین کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

بدین ( اے بی این نیوز     )ضلع بدین کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ، وزارتِ قومی صحت کے مطابق رواں سال 83 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے، مزید پڑھیں چین نے تربیلا ڈیم منصوبے پر دوبارہ کام شروع کر دیا ان ماحولیاتی نمونوں میں پائے جانے والے وائرس کا تعلق […]

خیبر پختونخوا کی بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ

پشاور( اے بی این نیوز     )خیبر پختونخوا کی بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ،کمشنر پشاورسمیت متعدد افسران کے تبادلے اور تعیناتیاں،تعیناتی کے منتظر گریڈ 20 کے ریاض محسود کو کمشنرپشاور ڈویژن تعینات، مزید پڑھیں :برطانوی آرمی کے سپاہیوں اور افسران کو داڑھی رکھنے کی اجازت مل گئی کمشنر پشاورمحمد زبیر کوسیکرٹری اسٹیبلشمنٹ تعینات کردیا،سیکرٹری پی اینڈ ڈی حیام حسن […]

عیدالفطرپر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمان رمضان المبارک کے روزوں کے بعد عید الفطر مناتے ہیں۔ پاکستان میںعیدالفطر دس اپریل کوہونے کا امکان ہے، سائنسی مشاہدات کے مطابق رواں سال رمضان المبارک کی 29 تاریخ کو شوال کا چاند نظر آنے کاامکان ہے تاہم عیدالفطر سے متعلق حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔ […]

برطانوی آرمی کے سپاہیوں اور افسران کو داڑھی رکھنے کی اجازت مل گئی

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی آرمی نے سپاہیوں اور افسران کو داڑھی رکھنے کی اجازت دے دی۔ داڑھی اور مونچھوں کی صفائی ستھرائی کی باقاعدہ انسپیکشن کی جائے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی آرمی نے سپاہیوں اور افسران کو داڑھی رکھنے کی اجازت دے دی۔ داڑھی اور مونچھوں کی صفائی ستھرائی کی باقاعدہ انسپیکشن کی جائے گی۔ […]