ملک بھر میں کل کتنے ججز ہیں،جا نئے

اسلام آناد ( اے بی این نیوز     )ملک بھر میں 3142 ججز ہیں جن میں سے 572 خواتین ہیں، لاء اینڈ جسٹس کمیشن کے مطابق خواتین ججز کی

مزید پڑھیں :ججز خط سے عدالتی امور میں مداخلت طشت ازبام ہوگئی، لیاقت بلوچ

تعداد مجموعی طور پر 18 فیصد ہے، سپریم کورٹ، ہائی کورٹس اور شریعت کورٹ میں صرف 7 خواتین ججز ہیں،ملک بھر کی اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی کل تعداد 126 ہے،ضلعی عدلیہ میں 2451 مرد ججز جبکہ 565 خواتین ججز ہیں۔

مزید پڑھیں :چین نے تربیلا ڈیم منصوبے پر دوبارہ کام شروع کر دیا