نوشہرہ،تیز آندھی، ژالہ باری ،فیڈر ٹرپ کر گئے،ندی نالوں میں طغیانی

نوشہرہ(اے بی این نیوز        )تیز آندھی کیساتھ موسلادھار بارش ژالہ باری ،طوفانی بارش کے باعث بجلی کے متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے،تیز بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی ،مختلف مقامات پر بارش کا پانی سڑکوں اور

مزید پڑھیں :ملک بھر میں کل کتنے ججز ہیں،جا نئے

راستوں پر جمع ،شہری علاقوں سمیت مین شاہراؤں پر نکاسی آب کا نظام درہم برہم، مثل آباد میں گھر کی چھت گرنے سے دو بچے اور خاتون ملبے تلے دب کر زخمی،

مزید پڑھیں :برطانوی آرمی کے سپاہیوں اور افسران کو داڑھی رکھنے کی اجازت مل گئی
ریسکیو اہلکاروں نے زخمی بچوں اور خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا،گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، :طوفانی بارش کے باعث بجلی کے متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے۔

مزید پڑھیں :ہم وکلاء تحریک کی طرف جارہے ہیں ، نیاز اللہ نیازی