اہم خبریں

اوورسیز چیپٹرز موجودہ حکومت کیساتھ ہر ممکن تعاون کریں گے،بیرسٹر امجد ملک

راچڈیل (نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینئر صدر اور چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز بیرسٹر امجد ملک نے مسلم لیگ ن سویڈن کے صدر سعید شیخ کی قیادت میں دو رکنی وفد جو کہ سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن سویڈن کاشف پر مشتمل تھا انکو راچڈیل میں خوش آمدید کہا اور پاکستان مسلم لیگ ن کی کامیابی […]

کراچی میں 2 ماہ کیلئے پتنگ بازی پر پابندی عائدکردی گئی

کراچی(نیوزڈیسک)کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت نے پتنگ بازی پر 2 ماہ کےلیے پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت نے پتنگ بازی پر 2 ماہ کےلیے پابندی عائد کردی۔ کمشنر کراچی کا کہناتھا کہ پتنگ کی ڈور کی زد میں آکر اب تک 8 افراد زخمی ہو چکے ہیں جو شہریوں […]

مہنگائی میں عید کی خریداری شہریوں کیلئےبڑا امتحان بن گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مہنگائی میں عید کی خریداری بڑا امتحان بن گئی، کیا خریدیں کیا نہ خریدیں فیصلہ مشکل ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق مہنگائی میں عید کی خریداری بڑا امتحان بن گئی، کیا خریدیں کیا نہ خریدیں فیصلہ مشکل ہوگیا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ہر چیز کی قیمت ڈبل ہوگئی ہے، پہلے 2 سوٹ بناتے تھے اب […]

سندھ میں ٹیچرز لائسنس کے ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کردیاگیا

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ میں ٹیچرز لائسنس کےلیے ہونے والے ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ 28 جنوری کو لیے جانے والے امتحان میں 4 ہزار امیدواروں نے حصہ لیا تھا، اس حوالے سے زندگی ٹرسٹ کے شہزاد رائے نے اہم کردار ادا کیا۔ سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 646 اساتذہ کو ٹیچنگ لائسنس جاری کردیے […]

یکم اپریل سے پٹرول مہنگا،ڈیزل سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)یکم اپریل سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم اپریل سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 10 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ مزیدپڑھیں:سندھ […]

خفیہ اطلاع پر وزیرتعلیم کا چھاپہ، نقل کرواتے عملہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے نقل کی شکایت ملنے پر ساندہ میں امتحانی مرکزمیں چھاپہ مار کر 5 افراد کر گرفتار کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم کی خفیہ ٹیموں کی امتحانی مراکز کی مانیٹرنگ جاری، ساندہ میں نقل کی اطلاع ملنے پر وزیر تعلیم متعلقہ امتحانی مرکز پہنچ گئے، گورنمنٹ ایم […]

پرویز الہٰی کو سانس لینے میں دشواری کاسامناکرناپڑرہا ہے،اہلیہ قیصرہ الہٰی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے کی وجہ سے پرویز الہٰی کو سانس لینے میں دشواری پیش آرہی ہے۔ پرویز الہٰی کی پمز اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقلی کے خلاف ان کی اہلیہ قیصرہ الہٰی […]

وزیرخزانہ کا ایف بی آر اور سندھ کے درمیان مسائل حل کرانے کاوعدہ

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ہونے والی گفتگو میں چھوٹے اور درمیانے حجم کے کاروباری اداروں کو مزید بہتر بنانے پر اتفاقِ رائے پایا گیا۔ اس موقع پر ایف بی آر کی تنظیم نو اور ڈیجیٹائزیشن پر بھی بات […]

سندھ حکومت کا زرعی اجناس جاپان برآمد کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ سے جاپان کے سفیر واڈا مسٹوسیہیرونے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں جے آئی سی اے پراجیکٹس پر گفتگو کی گئی جبکہ انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کی صنعت کی ترقی کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیاگیا۔ ملاقات میں سکھر میں میٹرولوجیکل ریڈار سسٹم لگانے کی پراجیکٹ پربھی […]

گوجرانوالہ کینٹ میں جلاؤ گھیراؤ کامقدمہ،ملزمان کو سزا سنادی گئی

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو گوجرانوالہ کینٹ میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ملزمان کو سزا سنادی۔ تفیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو گوجرانوالہ کینٹ میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ملزمان کو سزا سنادی۔اے ٹی سی عدالت کی جج نتاشا […]