رومانیہ اور بلغاریہ یورپین شینگن ایریا کا باقاعدہ حصہ بن گئے

بخارسٹ(نیوزڈیسک)رومانیہ اور بلغاریہ آج سے یورپین شینگن ایریا کا باقاعدہ حصہ بن گئے، لیکن ابھی ان ممالک سے باقی شینگن ایریا کے لیے انٹری صرف ہوائی اور بحری راستوں سے ہو گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رومانیہ اور بلغاریہ آج سے یورپین شینگن ایریا کا باقاعدہ حصہ بن گئے، لیکن ابھی ان ممالک سے […]
آئی فون 16کا کیمرہ ڈیزائن اور رنگ آن لائن لیک ہوگیا

لاس اینجلس (نیوزڈیسک)آئی فون 16 کی لانچ میں مہینوں باقی ہیں لیکن توقعات میں اضافہ جاری ہے اور انٹرنیٹ پر مٹھی بھر لیکس موجود ہیں کیونکہ ٹیک کے شوقین اور ایپل کے چاہنے والے آنے والی ڈیوائسز میں بہت دلچسپی ظاہر کرتے ہیں۔ متعدد آن لائن پورٹلز نے پروٹوٹائپ اور اندرونی ذرائع کی بنیاد پر […]
ایف ڈی ای کی جانب سے گرلز کالجزکی پرنسپلز کے تبادلوں پر شدید تنقید

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایف ڈی ای کی جانب سے گرلز کالجزکی پرنسپل کے تبادلوں پر شدید تنقیدکی جارہی ہے کیونکہ وفاقی گورنمنٹ کالجز میں حالیہ تبادلوں نے اساتذہ کو تناؤ میں مبتلا کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (ایف ڈی ای) نے حال ہی میں بہت سے پرنسپلز اور ایسوسی ایٹ پروفیسرز کو […]
حکومت کا 2 ماہ کیلئے ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی کااعلان

کراچی(نیوزڈیسک)کمشنر کراچی نے ضلع جنوبی میں ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی نے ضلع جنوبی میں ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ مزیدپڑھیں:سب سے زیادہ ارکان پارلیمنٹ کاتعلق کس خاندان سے ہے؟اہم رپورٹ سامنے آگئی نوٹیفیکشن کے مطابق […]
یورپ جانے والا پاکستانی جوڑا 4بچوں سمیت سمندر میں ڈوب کر جاں بحق

استنبول(نیوزڈیسک)خوشحال زندگی گزارنے کا خواب لئے یورپ جانے والا پاکستانی جوڑا 4بچوں سمیت سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا. تفصیلات کے مطابق خوشحال زندگی گزارنے کا خواب لئے یورپ جانے والا پاکستانی جوڑا 4بچوں سمیت سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا. کوئٹہ کے رہائشی علی آغا اپنی اہلیہ اور چار بچوں کے ہمراہ […]
سب سے زیادہ ارکان پارلیمنٹ کاتعلق کس خاندان سے ہے؟اہم رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد( نیوزڈیسک ) صدر مملکت آصف علی زرداری کی خالی کردہ قومی اسمبلی کی نشست این اے 202سے ان کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کے بلا مقابلہ منتخب ہونے سے ملک کی پارلیمانی تاریخ میں بیک وقت ایک ہی خاندان کے سب سے زیادہ افراد منتخب اسمبلیوں میں، زرداری خاندان نے شریف خاندان کا […]
سینیٹ کی خالی 48 میں سے 30 نشستوں پر انتخاب کا شیڈول جاری کردیاگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے، جس کے مطابق سینیٹ کی خالی ہوئی48 میں سے 30 نشستوں پر دو اپریل کو انتخاب ہوگا۔ سینیٹ انتخاب میں 59 امیدواران مد مقابل ہیں۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے انعقاد کے تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔ بیلٹ پیپرز کی طباعت اور […]
پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ مقدمات،وزیراعلیٰ خبیرپختونخواکے وارنٹ جاری

پشاور(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ پر درج مقدمات میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور شاہ محمود کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں، جبکہ فیصل جاوید خان اور علی نواز اعوان کو بری کردیا گیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نوید خان نے تھانہ کورال میں […]
اسلام آباد اور پنجاب میں تیز آندھی اور بارش، بجلی کا نظام درہم برہم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد، راولپنڈی، چکوال اور اٹک میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش سے بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ راولپنڈی میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ راولپنڈی کے علاقوں سید پور ویلیج میں […]
ججزخط معاملہ،تحریک انصاف نے انکوائری کمیشن کاقیام مستردکردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں بنائے گئے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں بنائے گئے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا۔ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور […]